بہار: بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 31 افراد ہلاک جبکہ بیشتر کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شراب نوشی سے مرنے والے بیشتر افراد کا تعلق ریاست بہار کے 2 الگ الگ گاؤں سے ہے، قریبی افراد کے مطابق شراب پینے والوں نے ابتدائی طور پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آئی اے ای اے حکام کا دورہ جوہری مسائل کے حل کیلئے مددگار ہوگا،ایران
تہران:ایرانی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے نگران ادارے(آئی اے ای اے) کے حکام کے دورہ ایران سے متنازع مسائل کو حل کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سربراہ ایرانی جوہری تنظیم محمد اسلامی نے بتایا کہ آئی اے ای اے کے مزید پڑھیں
عراق میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں فوجی افسر ہلاک، 2 اہلکار زخمی ہوگئے
بغداد:عراق میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں فوجی افسر ہلاک اور 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد کے نواحی علاقے میں فوجی گاڑی پٹرولنگ پر مامور تھی کہ اچانک زوردار دھماکا ہوگیا۔ دھماکے میں فوجیوں کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ دھماکا سڑک کنارے نصب ایک بم مزید پڑھیں
امریکی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ
واشنگٹن:امریکا کی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا، رپورٹس کے مطابق امریکا کی شہریت لینے کا ٹیسٹ اب ملٹی پل چوائس کی بنیاد پر ہوگا، شہریت لینے کے خواہشمندوں کی انگریزی سے متعلق قابلیت جانچنے کا طریقہ بھی تبدیل ہوگا،امریکی شہریت لینے کے خواہشمندوں کو امتحان میں کامیابی کے مزید پڑھیں
برطانیہ نےغیر ملکی تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی
لندن:برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے کہا کہ بہت ہوگیا، اب غیر قانونی تارکین وطن کو واپس جانا ہوگا۔ مزید پڑھیں
ایلون مسک کے پرائیوٹ جہاز کو ٹریک کرنے والا ٹوئٹر اکانٹ معطل
نیویارک:ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کے پرائیوٹ جہاز کو آن لائن ٹریک کرنے والا ٹوئٹر اکاونٹ معطل کردیا گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر اکانٹ کو چلانے والے 20 سالہ نوجوان نے اپنے اکانٹ پر بتایا کہ @ElonJet اکانٹ معطل کردیا گیا ہے،رپورٹ کے مطابق امریکی نوجوان پروگرامر مزید پڑھیں
ایران کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے خواتین سے نکال دیا گیا
نیویارک:ایران میں زیرحراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف مظاہرہ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈان پر ایران کو اقوام متحدہ کیکمیشن برائے خواتین سے نکال دیا گیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی مظاہرین پر بدترین کریک ڈان کے خلاف ایران کی رکنیت ختم کرنے کے لیے کمیشن میں ووٹنگ ہوئی۔ ووٹنگ مزید پڑھیں
روس نے کرسمس کے موقع پریوکرین میں جنگ بندی سے انکار کردیا
کیف:روس نے کرسمس کے موقع پر یوکرین میں جنگ بندی کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے جبکہ قیدیوں کے تبادلے کے تحت امریکی شہری سمیت متعدد افراد کو رہا کیا جارہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے مذاکرات نہیں ہو رہے تاہم یوکرین کے مزید پڑھیں
امریکا میں پاکستان کی زیرملکیت اہم عمارت فروخت کرنیکی تیاری
واشنگٹن:امریکا میں پاکستان کی زیرملکیت اہم عمارت فروخت کرنیکی تیاری کرلی گئی،امریکا میں فروخت کی جانے والی عمارت واشنگٹن ڈی سی کے مہنگے ترین علاقے نارتھ ویسٹ میں ہے جو 13ہزار اسکوائر فٹ سے زائد کے احاطے پر قائم ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستانی عمارت کے قریب سابق امریکی صدر اوباما اور ان مزید پڑھیں
چین اور امریکا کو تعلقات کی بحالی کیلیے کوششوں کی ضرورت ہے ، ترجمان
بیجنگ:چین اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو دوبارہ صحیح سمت پر لانے کے لیے چین نے رابطے اور تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بات دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان تازہ ترین بات چیت کے بعد کہی ہے۔چین کے نائب وزیر خارجہ شی اے مزید پڑھیں