انقرہ:ترکیہ کی عدالت نے استنبول کے میئر اکرم اماموغلو کو سرکاری عہدیداروں کی بیعزتی کرنے پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ 2019 میں میونسپل انتخابات میں کامیابی کے بعد اماموغلو نے ایک تقریر کرتے ہوئے سرکاری عہدیداروں کے متعلق ہتک آمیز گفتگو کی تھی۔ عدالت نے انہیں دو برس سات ماہ قید کی سزا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکی، مقبول سیاستدان امام اولو کی سزا کیخلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے
انقرہ:ترکی کے مقبول سیاستدان اور استنبول کے میئر امام اولو کی سزا کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کو ترکی کے ہزاروں شہریوں نے استنبول کے میئر امام اولو کو عدالت کی جانب سے دو سال سے زائد قید اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی کے مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ نے سرکاری ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کی پابندی کا بل منظور کر لیا
واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے سرکاری ڈیوائسز پر چینی ویڈیو ایپ، ٹک ٹاک کی پابندی کا بل منظور کر لیا، غیر ملکیمیڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے سکیورٹی خدشات پر وائس ووٹ کے ذریعے وفاقی ملازمین کے سرکاری ڈیوائسز پر چینی ایپ ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی کا بل منظور کیا، ایوان نمائندگان سے منظوری کے مزید پڑھیں
فرانس؛ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے بچوں سمیت 10 افراد ہلاک
پیرس:فرانس کے شہر لیون میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکومت کے مطابق والکس این ویلن میں فلیٹوں کے سات منزلہ بلاک میں بڑے پیمانے پر آگ لگی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد جھلس کر زخمی ہوگئے۔چار افراد کی حالت تشویشناک ہے مزید پڑھیں
روس کے خلاف پابندیوں کی امریکی فہرست میں 18 نئے ادارے شامل
واشنگٹن :امریکی محکمہ خزانہ نے یوکرین کے خلاف جاری جنگ کی وجہ سے ماسکو پر عائد پابندیوں کی فہرست میں 18 روسی اداروں کو شامل کرنے کا اعلان کیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی خزانہ کے دفتر برائے غیر ملکی اثاثہ جات کنٹرول نے ایک بیان میں کہا کہ اضافی ادارے روسی فیڈریشن میں مالیاتی مزید پڑھیں
ایلون مسک نے ٹیسلا کے مزید 3.6ارب ڈالر کے حصص فروخت کر دیے
نیو یارک: ایلون مسک نے اپنی جدید ترین گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مزید 3.6ارب ڈالرکے حصص فروخت کر دیے، امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال اب تک ایلون مسک ٹیسلا کے 23ارب ڈالرکے شیئرز فروخت کر چکے ہیں،یاد رہے کہ ایلون مسک نے ٹیسلا کے حصص کی فروخت بند کرنے کا وعدہ مزید پڑھیں
رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8 کروڑ 10 لاکھ زائرین نے نمازپڑھنے کی سعادت حاصل کی
ریاض:حرمین شریفین جنرل پریزیڈنسی کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رواں ہجری سال مسجد نبوی میں 8 کروڑ 10لاکھ زائرین نے نمازپڑھنے کی سعادت حاصل کی، شیخ السدیس کے مطابق روضہ پاک اور قدیمی حرم نبوی میں 80لاکھ زائرین نے نماز اور نوافل ادا کیے۔ شیخ السدیس نے کہا مزید پڑھیں
ہارورڈ یونیورسٹی میں پہلی بار سیاہ فام خاتون صدرمقرر
واشنگٹن:امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کر دیا، امریکی میڈیا کے مطابق کلاڈین گے کو ہارورڈ یونیورسٹی کی 30ویں صدر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے اور وہ یکم جولائی 2023سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی،52سالہ کلاڈین میساچوسٹس کے کیمبرج اسکول کی سربراہی کے لیے مزید پڑھیں
ترکیہ میں کار بم دھماکا،8پولیس اہلکار زخمی
پولیس بس میں سوار 9سکیورٹی اہلکاروں کو اسپتال منتقلکیاگیا، دو مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا ،ترک وزیر داخلہانقرہ ترکیہ میں کار میں ہونے والے بم دھماکے میں 8پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، عرب میڈیا کے مطابق دھماکا جمعہ کیجمعہ کی صبح ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے دیارباقر میں ہوا جس کے نتیجے میں اب مزید پڑھیں
آن لائن پاکستانی نیشنل پویلین کے قیام سے نیشنل فیزیکل پروڈکشن کو فروغ ملے گا، چینی کمپنی
بیجنگ :بنیادی طور پر حقیقی معیشت کی ترقی کے ساتھ، چین کے ای کامرس پلیٹ فارم پر آن لائن پاکستانی قومی پویلین سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ آن لائن کمیو نیکییشن کا استعمال کرتے ہوئے سامعین کو بڑھانے اور چین اور پاکستان کے کاروباری اداروں اور صارفین کے درمیان فاصلہ کم کرنے مزید پڑھیں