قابض اسرائیل نے القدس پرمذہبی جنگ مسلط کررکھی ہے، ابو حلبیہ

غزہ:فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر احمد ابو حلبیہ نے زور دے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیل نے بیت المقدس پرمذہبی جنگ مسلط کررکھی ہے اور یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصی پر دھاووں کے ساتھ یہ جنگ اور بھی تیز ہوتی جا رہی ہے۔ ایک بیان میں ابو حلبیہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

دنیا کے امن کو بچانے کیلئے مسئلہ کشمیر حل کیا جا ئے ۔ کشمیری قیادت

انقرہ: ترکیہ میں بین الاقوامی کشمیر کانفرنس میں شامل ہونے والے کشمیری وفد نے  اسلامی تعاون تنظیم ترکی کے پارلیمانی یونین کے صدر اورترک پارلیمنٹ کے رکن پروفیسر ڈاکٹر اورحان اطالے، ڈپٹی سپیکر ترک پارلیمنٹ  لیونٹ گوک ، ترک پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کی تحقیقاتی کمیٹی کے رکن اے وی محمود تنال، رکن ترک پارلیمنٹ  مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا ملک جہاں  نئی نسل کیلئے سگریٹ کی فروخت غیر قانونی قرار

آکلیند:نیوزی لینڈ میں ایک نئے قانون کی منظوری دی گئی ہے جس کا مقصد آنے والی نسل کے لیے سگریٹ خریدنا قانونی طور ناممکن بنانا ہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے منظوری کیے گئے قانون کے تحت 14سال یا اس سے کم عمر افراد کے لیے زندگی بھر کے لیے سگریٹ خریدنا ناممکن بنایا جائے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے مظالم جاری، 16سالہ فلسطینی لڑکی قتل

غزہ:مغربی کنارے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے چھت پر کھڑی 16سالہ فلسطینی نوجوان لڑکی کو براہ راست فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ عالمی  میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی لڑکی کی شہادت کا واقعہ جنین میں پیش آیا جس میں 3افراد زخمی بھی ہوئے۔ ایک زخمی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے،جنین مزید پڑھیں

بھارت : مسلمان خواتین کی آن لائن بولی لگانے والے شخص پر مقدمہ چلانے کی منظوری

نئی دہلی:بھارتی پولیس نے مسلمان خواتین کو آن لائن نیلامی کیلئے پیش کرنے والے مرکزی ملزم پر مقدمہ چلانے کی منظوری دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے نامور مسلمان خواتین کی تصاویر اور معلومات سلی ڈیلز نامی ویب سائٹ پر شیئر کرکے مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کیس میں مرکزی ملزم اومکاریشور ٹھاکر پر مزید پڑھیں

بھارت نے پاکستانی ویب سیریز سیوک دی کنفیشنز پر پابندی لگا دی

کراچی: بھارت نے پاکستانی ویب سیریز سیوک دی کنفیشنز پر پابندی لگا دی۔ رپورٹ کے مطابق ویڈلی( Vidly) ٹی وی اور او ٹی ٹی پلیٹ فارم سے پیش کر دہ سیوک دی کنفیشنزہندوستان میں 1984 اور 2022 کے درمیان سچی کہانیوں پر مبنی ہے۔ویب سیریز ہندوستان میں ہندوتوا کی تحریک اور ملک میں ہونیوالے اقلیتوں مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش شفیق الرحمن گرفتار

 ڈھاکہ:بنگلا دیش میں جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمن کو گرفتار کر لیا گیا،غیر ملکی میڈیاکے مطابق جماعتِ اسلامی بنگلا دیش کے امیر کو ڈھاکا میں انسدادِ دہشت گردی پولیس نے گرفتار کیا ہے،  پولیس نے جماعتِ اسلامی کے امیر پر عائد الزامات کی وضاحت نہیں کی۔ ترجمان جماعتِ اسلامی بنگلا دیش کا کہنا تھا مزید پڑھیں

حج و عمرہ کرنے آئے والدین کے بچوں کیلئے نرسری کا منصوبہ

ریاض: سعودی عرب کے مکہ کلاک رائل ٹاور میں بچوں کے لیے نرسری کھولی جائے گی جس کا مقصد یہ ہے کہ وہاں قیام کرنے والے والدین اپنے بچوں کو نرسری میں چھوڑ کر اطمینان سے عبادات کرسکیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں مکہ کلاک رائل ٹاور میں فیئر ماؤنٹ ہوٹل کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں برفباری سے مواصلاتی نظام درہم برہم، پروازیں منسوخ، اسکول بند

 لندن: برطانیہ میں شدید برفباری سے مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا۔ ڈیڑھ سو کے قریب پروازیں منسوخ۔ اسکول بھی بند کردیئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے علاقے ایبر ڈین شائر میں درجہ حرارت منفی 15 تک گر گیا جبکہ ویلزمیں درجہ حرارت منفی 8ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹس میں مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا ملک جہاں  نئی نسل کیلئے سگریٹ کی فروخت غیر قانونی قرار

آکلیند:نیوزی لینڈ میں ایک نئے قانون کی منظوری دی گئی ہے جس کا مقصد آنے والی نسل کے لیے سگریٹ خریدنا قانونی طور ناممکن بنانا ہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے منظوری کیے گئے قانون کے تحت 14سال یا اس سے کم عمر افراد کے لیے زندگی بھر کے لیے سگریٹ خریدنا ناممکن بنایا جائے مزید پڑھیں