ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی ملک نے روس پر ایٹمی حملہ کیا تو اسے زمین کے نقشے سے مٹا دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ روس کے جدید ترین ہائپرسونک ہتھیار کسی بھی ایسے ملک کو منہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کے رہنما حکومت مخالف ریلی سے قبل گرفتار
ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی اپوزیشن جماعت کے جنرل سیکریٹری اور سابق وزیر کو گرفتار کر لیا گیا۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق اپوزیشن کے دونوں رہنماں کو وزیراعظم کیخلاف ریلی نکالنے سے قبل گرفتار کیا گیا، پولیس کا کہنا تھا کہ دونوں رہنمائوں کو تشدد پر اکسانے اور سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے کے شبہ میں مزید پڑھیں
برطانوی جزیرے جرسی میں زوردار دھماکا، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی، 12 لاپتا
برطانیہ کے جزیرے جرسی میں زوردار دھماکا ہوا جس میں اب تک ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے اور دو زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جبکہ 12 افراد کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق برطانیہ کے خود مختار جزیرے جرسی کے ایک تین منزلہ عمارت میں مزید پڑھیں
بنگلادیش میں حکومت مخالف مظاہرے، شیخ حسینہ واجد سے مستعفی ہونیکا مطالبہ
ڈھاکا: بنگلادیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجا سڑکوں پر نکل آئے جس کے دوران پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی۔ شیخ حسینہ واجد سے مستعفی ہونے نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا،مظاہروں کے دوران اپوزیشن جماعت کے دو بڑے رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ عالمی مزید پڑھیں
برطانوی جزیرے جرسی میں زوردار دھماکا، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی، 12 لاپتا
برطانیہ کے جزیرے جرسی میں زوردار دھماکا ہوا جس میں اب تک ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے اور دو زخمیوں کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، جبکہ 12 افراد لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق برطانیہ کے خود مختار جزیرے جرسی کے ایک تین منزلہ عمارت میں دھماکے مزید پڑھیں
امریکی سینیٹر کرسٹن سینیما کا ڈیموکریٹ پارٹی چھوڑنے کا اعلان
واشنگٹن:امریکی سینیٹر کرسٹن سینیما کا ڈیموکریٹ پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کرسٹن سینیما کے ڈیموکریٹ پارٹی چھوڑنے سے سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی پوزیشن کمزور ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 100رکنی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی 51نشستیں ہیں، کرسٹن سینیما کے ڈیموکریٹک پارٹی چھوڑنے سے ڈیموکریٹس سینیٹرز کی تعداد 50رہ مزید پڑھیں
اسرائیلی جیلوں میں قید 77 فلسطینیوں نے قرآن پاک حفظ کرلیا
غزہ :اسرائیلی جیلوں میں پابند سلاسل 77 فلسطینی اسیران نے قرآن پاک حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرلی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کتاب اللہ کو حفظ کرنے کی سعادت حاصل کرنے والے فلسطینی اسیران کے اعزاز میں غزہ کی پٹی میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مذہبی اور سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں
امریکا اور روس کے درمیان ابوظبی میں قیدیوں کا تبادلہ
ابوظبی: امریکا اور روس کے درمیان یوکرائن حملے پر کشیدگی جاری ہے، تاہم اسی دوران دونوں ممالک کے مابین امارات میں قیدیوں کا تبادلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ماسکو نے امریکی باسکٹ بال اسٹار اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ برٹنی گرائنر کو امریکا سے روسی سابق اسلحہ ڈیلر وکٹر بوٹ مزید پڑھیں
سعودی عرب ہمارے سیاحوں کے مقامات کی فہرست میں شامل ہو گا، چینی صدر
ریاض: چینی صدر شی جن پنگ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ ان کا سعودی عرب کا دورہ عرب دنیا کے ساتھ چین کے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہے۔ انہوں نے کہا عرب دنیا ترقی پذیر ممالک کی صفوں کا ایک اہم رکن ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین خلیج تعاون مزید پڑھیں
سعودی عرب اورچین کے درمیان ہائیڈروجن توانائی کے معاہدے
ریاض:سعودی عرب اور چین نے ہائیڈروجن توانائی اور براہ راست سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی سمیت مفاہمت کی متعدد یادداشتیں، معاہدے اور سمجھوتے طے پائے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کے سعودی عرب کے سرکاری دورے کے موقع پرمفاہمت کی ان یادداشتوں پر دست خط کیے گئے ۔اس مزید پڑھیں