رملہ:مغربی کنارے میں قابض سرائیلی فوج نے نہتے شہریوں کے خلاف جارحانہ کارروائیوں کا سلسلہ جار رکھتے ہوئے مزید 4فلسطینیوں کو شہید کردیا، مقامی میڈیا کے مطابق صیہونی فوج کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کا تعلق جینن اور رملہ سے ہے،اسرائیلی فوج کی طرف سے رواں ماہ کی جانے والی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے، روسی صدر
ماسکو:روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جوہری جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے،لیکن ہم پاگل نہیں ہیں اور ہمیں اندازہ ہے کہ جوہری ہتھیار کیا ہیں ، ہم ان ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہیں کریں گے اور صرف اسی صورت میں اپنے جوہری ہتھیار استعمال کریں گے جب ہمارے ملک پر مزید پڑھیں
پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا کمزور ترین پاسپورٹ قرار
ایک عالمی فہرست میں پاکستان کے پاسپورٹ کو دنیا کو چوتھا کمزور پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آرٹن کیپٹل کی جانب سے جاری فہرست کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کو 94 ویں نمبر پر صومالیہ کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ پاکستانی پاسپورٹ پر 44 ممالک کا بغیر ویزا سفر مزید پڑھیں
معمر عازمین حج کے لیے خوش خبری
hajj 2022 pilgrims reached makkah ریاض: معمر عازمین حج کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے اچھی خبر آئی ہے، جس کے مطابق سعودی وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کے لیے عمر کی حد میں 65 سال سے زائد کی رعایت دینے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حج کے مزید پڑھیں
معمر عازمین حج کے لیے خوش خبری
ریاض: معمر عازمین حج کے لیے سعودی حکومت کی جانب سے اچھی خبر آئی ہے، جس کے مطابق سعودی وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کے لیے عمر کی حد میں 65 سال سے زائد کی رعایت دینے کا عندیہ ظاہر کیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حج کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے مزید 3فلسطینی شہید
غزہ:فلسطین کے شہر جینن میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے 3فلسطینی شہید ہوگئے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شہر جینن میں شمال مغربی کنارے پر قائم پناہ گزینوں کے کیمپ پر چھاپہ مارا۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق جمعرات مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ پارٹی نے واضح اکثریت
جارجیا:امریکی ریاست جارجیا میں دوبارہ انتخاب میں کامیابی کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے سینیٹ میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے سلسلے میں ریاست جارجیا میں دوبارہ الیکشن ہوا جس میں ڈیموکریٹ امیدوار رافیل وار نوک نے کامیابی حاصل کی۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ پارٹی نے واضح اکثریت
جارجیا:امریکی ریاست جارجیا میں دوبارہ انتخاب میں کامیابی کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی نے سینیٹ میں واضح اکثریت حاصل کرلی ہے، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے سلسلے میں ریاست جارجیا میں دوبارہ الیکشن ہوا جس میں ڈیموکریٹ امیدوار رافیل وار نوک نے کامیابی حاصل کی۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی مزید پڑھیں
دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں اضافہ کریں گے،امریکا
واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سر زمین استعمال کر سکتے ہیں۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور دیگر دہشت گرد منظم ہو رہے ہیں، خدشہ ہے افغانستان پھر سے عالمی دہشت گردوں کی پناہ گاہ مزید پڑھیں
شنگھائی کے ڈزنی لینڈ نے دوبارہ کام شروع کردیا
شنگھائی: ڈزنی ریزورٹ کے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق شنگھائی ڈزنی ریزورٹ جمعرات سے اپنا کام دوبارہ شروع کررہا ہے۔ شنگھائی ڈزنی لینڈ کو وبا کی روک تھام اور تدارک کے انتظامات کے لئے 29 نومبر سے عارضی طور پر بند کردیا گیا تھا جبکہ ڈزنی ٹان ، وشنگ اسٹار پارک اور 2 ریزورٹ مزید پڑھیں