تہران:ملک میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی ثقافتی نظام کی تعمیر نو کی حمایت کر دی۔ آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی ثقافتی کونسل کے ارکان سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک کے ثقافتی ڈھانچے میں انقلاب لانے کی ضرورت ہے، سپریم کونسل مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انڈونیشیا کے پولیس اسٹیشن میں خودکش حملہ،ایک شخص ہلاک
جکارتا:انڈونیشیا کے ایک پولیس اسٹیشن پرخود کش حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔ غیر میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے علاقے بینڈنگ میں خودکش حملہ آور پولیس اسٹیشن پہنچا اور خود کو دھماکے خیز مواد سے اڑا لیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس افسر ہلاک ہوگیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات مزید پڑھیں
ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنانڈیز کرپشن کیس میں تاحیات نا اہل
بیونس آئرس:ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنانڈیز کو کرپشن کیس میں تاحیات نا اہل قرار دے دیا گیا۔ ارجنٹائن کی نائب صدر کرسٹینا فرنانڈیز کو کرپشن اور دھوکہ دہی کے الزامات میں قصوروار پایا گیا جس کے بعد وفاقی عدالت نے انہیں 6 سال قید کی سزا سناتے ہوئے تاحیات عوامی عہدہ رکھنے کیلئے نا مزید پڑھیں
تنزانیہ کی صدر کا یوم آزادی کی تقریبات کا بجٹ اسکولوں پر خرچ کا حکم
نیروبی: تنزانیہ کی صدر سامعہ سلوہو حسن نے یوم آزادی کی تقریبات کیلئے مختص بجٹ کو سکولوں میں ہاسٹل کی تعمیر پر خرچ کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تنزانیہ کی صدر سامعہ سلوہو حسن نے 9 دسمبر کو ہونے والی یوم آزادی کی تقریبات منسوخ کر دی ہیں مزید پڑھیں
امریکی عدالت نے سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج کردیا
واشنگٹن:امریکا کی عدالت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف صحافی جمال خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جمال خاشقجی قتل کیس میں واشنگٹن کے فیڈرل جج نے امریکی حکومت کے اس موقف کو تسلیم کیا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان جنہیں ستمبر میں سعودی عرب کا وزیراعظم مزید پڑھیں
کروشیا، فوجی مشقوں کے دوران لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
زگریب:کروشیا میں مگ 21 لڑاکا طیارہ فوجی مشق کےدوران تکینیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کروشیا میں فوجی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں بری، بحری اور فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں تاہم اس دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ فوجی مشق کے دوران مگ مزید پڑھیں
کروشیا، فوجی مشقوں کے دوران لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
زگریب:کروشیا میں مگ 21 لڑاکا طیارہ فوجی مشق کےدوران تکینیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کروشیا میں فوجی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں بری، بحری اور فضائی افواج حصہ لے رہی ہیں تاہم اس دوران ایک ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ فوجی مشق کے دوران مگ مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کا فواد چودھری اور ڈونلڈ بلوم ملاقات کی تصدیق سے گریز
واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فواد چودھری کی کسی امریکی عہدیدار کے ساتھ گروپ یا انفرادی ملاقات کی تصدیق نہیں کر سکتے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی امریکی سفیر سے ملاقات پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکی حکام مختلف سیاسی جماعتوں اور عہدیداروں سے مزید پڑھیں
کنگ چارلس پر ایک ماہ کے کم عرصے میں دوسری بار انڈہ پھینکا گیا
برطانوی میڈیا کے مطابق بادشاہ چارلس سوم پر ایک ماہ کے دوران انڈہ پھینکنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ انڈہ پھینکنے کی کوشش اس وقت کی گئی جب بادشاہ چارلس لوٹن کا دورہ کررہے تھے ۔ بیڈ فورڈ شائر پولیس کا کہنا تھا کہ تازہ ترین واقعے کے بعد 20 سال کے ایک شخص کو مزید پڑھیں
ایتھوپیا: باغی گروپ ٹی پی ایل ایف کی 65فیصد تعداد نے ہتھیار ڈال دیئے
ادیسا بابا:ا یتھوپیامیں مرکزی حکومت کے خلاف بغاوت کرنے والے گروپ تیگرائے قومی آزادی محاذ کی 65فیصد تعداد نے معاہدے کے تحت محاذ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹی پی ایل ایف کے لیڈروں میں شامل ٹادیس ویریدا نے سوشل میڈیا پر بتایا ہے کہ ہماری تنظیم کے 65فیصد نے محاذ سے علیحدگی مزید پڑھیں