ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایرانی سپریم لیڈر نے ثقافتی نظام کی تعمیرنو کی حمایت کر دی

 تہران:ملک میں جاری مظاہروں کے پیش نظر ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ایرانی ثقافتی نظام کی تعمیر نو کی حمایت کر دی۔ 

آیت اللہ خامنہ ای نے ایران کی ثقافتی کونسل کے ارکان سے ملاقات کے دوران کہا کہ ملک کے ثقافتی ڈھانچے میں انقلاب لانے کی ضرورت ہے، سپریم کونسل کو مختلف شعبوں میں ثقافت کی کمزوریوں کا مشاہدہ کرنا چاہیے۔ 

ایرانی سپریم لیڈر کا کہنا تھا کہ ایران میں حجاب قانون کی خلاف ورزی پر مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مظاہرے 17 ستمبر سے جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں