روس میں بحیرہ کیسپین کے ساحل پر تقریباً ڈھائی ہزار دریائی بچھڑے مردہ پائے گئے ہیں،موت کی وجہ جاننے کے لیے ان کے نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھیجے گئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی طور پر 700 کے قریب دریائی بچھڑوں کے مردہ ہونے کی اطلاع ملی تھی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
افغانستان کے علاقے بلخ میں دھماکے سے 5افراد جاں بحق متعدد ذخمی
کابل:افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی بس میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 4زخمی ہو گئے۔ بلخ پولیس کے ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے صبح 7بجے مزار شریف شہر کے ضلع 3 میں سید آباد موڑ کے قریب آئل کمپنی کے مزید پڑھیں
نائیجیریا: مسلح افراد کا مسجد پر حملہ؛ 19 نمازی اغوا کرکے لے گئے
ابوجا: نائیجیریا کے شورش زدہ علاقے میں جرائم پیشہ مسلح افراد نے ایک گروپ نے مسجد پر حملہ کرکے پیش امام کو زخمی کردیا اور 19 نمازیوں کو اغوا کرکے لے گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق نمازیوں کے اغوا کا واقعہ نائیجیریا کے شمال مغربی گاؤں میغام جی میں نماز عصر کے وقت پیش مزید پڑھیں
روسی فضائی اڈوں پر دھماکوں سے 3 افراد ہلاک،8 زخمی
ماسکو: روس کے 2 فضائی اڈوں پر دھماکوں سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ روسی خبر ایجنسی کے مطابق حکام نے فضائی اڈوں پر دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔دونوں روسی شہر یوکرین سے کئی سو میل کے فاصلے پر ہیں۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایک دھماکا روسی شہر ریازان کے فضائی مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آئین میں ترامیم کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر 2020 کے صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے الزامات عائد کرتے ہوئے آئین کو ہی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ معروف سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک کی جانب سے چند روز قبل ٹوئٹر فائلز کے نام سے مزید پڑھیں
امریکہ کی مقبوضہ مغربی کنارے اسرائیلی آبادیوں کی مخالفت
واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادیوں یا اسے اسرائیل کے حصے میں شامل کیے جانے کی مخالفت کریں گے۔ انہوں نے وعدہ کیا کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی آنے والی حکومت کو شخصیات کی بجائے اقدامات پر فیصلہ کریں مزید پڑھیں
شام میں معاشی بحران کیخلاف احتجاج ،گورنر آفس کو آگ لگا دی
دمشق:شام کے جنوبی شہر سویدا میں ملک میں جاری معاشی بحران کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین نے گورنر کے دفتر پر دھاوا بول دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق مشتعل مظاہرین نیگورنر آفس کی عمارت کے کچھ حصوں میں آگ لگا دی، مظاہرین نے حکومت مخالف نعرے لگائے اور صدر بشار الاسد سے مستعفی مزید پڑھیں
ایران میں اخلاقیات پر عمل درآمد کرانے والی فورس کو ختم کر دیا گیا
تہران:ایران میں اخلاقیات پر عمل درآمد کرانے والی پولیس فورس کو ختم کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے اٹارنی جنرل محمد جعفر منتظری کا کہنا تھا کہ اخلاقیات پولیس کا عدلیہ سیکوئی تعلق نہیں ہے، ‘گشت ارشاد’ کو ختم کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ایران میں اخلاقیات پولیس ‘گشت مزید پڑھیں
اسرائیلی صدر کی بحرین کے بادشاہ سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
منامہ:اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ نے بحرین کے بادشاہ شاہ حمد بن عیسی آلِ خلیفہ سے ملاقات کی، ملاقات میں دونوں رہنماں نے موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی سے متعلق امور کے علاوہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ آئزک ہرزوگ بحرین کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی صدر ہیں، مزید پڑھیں
بھارت:کالج پروفیسر کی اسلام بارے توہین امیز باتیں،مسلم طالبہ کو حراساں، وڈیو وائرل
بلوترا:بھارتی ریاست راجستھان کے شہر بلوترا میں ایک کالج کے پروفیسر نے اسلام کے بارے میں توہین آمیز باتیں کر کے مسلم طلبہ کو ہراساں کیا، تاہم ان کے خلاف تاحال کوئی کارروائی سامنے نہیں آئی۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو کے مطابق بھارت میں ایک اور ٹیچر اسلاموفوبیا کا شکار ہو مزید پڑھیں