یورپ روسی تیل کی قیمت 60ڈالر فی بیرل تک محدود کرنے پر راضی

پیرس:یورپی ممالک کے درمیان روسی تیل کی قیمت 60ڈالر فی بیرل تک محدود کرنے کا معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے مطابق روسی تیل کی قیمت 60ڈالر فی بیرل تک محدود کی جائے گی جبکہ معاہدے پر باقاعدہ عملدرآمد 5دسمبر کے بعد کیا جائے گا۔ پولینڈ نے قیمت کی حد کو مارکیٹ ریٹ سے 5 مزید پڑھیں

امریکی کانگریسی رکن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے ایوان نمائندگان کو خط لکھ دیا

واشنگٹن:امریکی کانگریس کی خاتون رکن شیلا جیکسن نے پاکستان کی امداد بڑھانے کیلئے ایوان نمائندگان میں امورخارجہ کی کمیٹی کوخط لکھ دیا۔ شیلا جیکسن نے ایوان نمائندگان میں امورخارجہ کی کمیٹی کو لکھے خط میں کہا ہے کہ پاکستان کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے اس لیے پاکستان کی امداد بڑھائی جائے۔خط میں رکن کانگریس مزید پڑھیں

نابلس ،اسرائیلی فوج کادھاوا ، ایک فلسطینی زخمی، ایک گرفتار

نابلس پر اسرائیلی قابض فوج کے پرتشدد دھاوے کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شدید زخمی ہو گیاجبکہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔ فلسطینی انجمن ہلالِ احمر نے بتایا کہ ایک نوجوان کو سر اور سینے میں شدید زخم آئے ۔قابض فوج نے شہر میں ایک گھر کو گھیرے میں لینے کے بعد ایک مزید پڑھیں

مگرمچھ  8سالہ بچے کو والدین کے سامنے نگل گیا

کوسٹا ریکا :مگرمچھ نے 8سالہ بچے کو والدین کے سامنے نگل لیا۔ تفصیلات کے مطابق 8سالہ بچے پر مگر مچھ نے اس وقت حملہ کیا جب وہ اپنی فیملی کے ساتھ دریا پر پانی کے اندر تھا۔ یہ واقعہ وسطی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا کے شہر لیمن میں واقع دریائے میٹینا میں پیش آیا، مزید پڑھیں

افغانستان: گلبدین حکمتیار کی موجودگی میں حزب اسلامی کے مرکزی دفتر پر حملہ

کابل: افغانستان میں حزب اسلامی کے مرکزی دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران ایک کار دھماکے سے تباہ ہوگئی جس میں 2 حملہ آور ہلاک گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حملے کے وقت حزب اسلامی کے رہنما گلبدین حکمت یار مرکزی دفتر میں موجود تھے۔ حملہ آوروں کی تعداد 3 مزید پڑھیں

افغانستان: پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ شدید زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا ہے، تاہم اس کارروائی میں ان کا سیکورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب سفارت خانے کے  ناظم الامور مزید پڑھیں

چین کے شمال مشرقی صوبے سے کانسی کے دور کی نوادرات دریافت

چھانگ چھون:چین کے شمال مشرقی صوبے جیلن میں کانسی کے عہد سے تعلق رکھنے والے ایک مقام سے 100 سے زائد نوادرات اور 24 مکانات، مقبروں اور گڑھوں کے آثار دریافت ہوئے ہیں۔ جیلن کے ثقافتی آثاراورآثار قدیمہ کے انسٹی ٹیوٹ کے مطابق  اس سال اس مقام پر 547.5 مربع میٹر کے نئے کھدائی والے مزید پڑھیں

افغانستان: پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ شدید زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا ہے، تاہم اس کارروائی میں ان کا سیکورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب سفارت خانے کے  ناظم الامور مزید پڑھیں

سینیگال،پارلیمنٹ اجلاس میں اراکین گتھم گتھا ، ویڈیو وائرل

سینیگال: سینیگالمیں پارلیمنٹ اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن اراکین آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بجٹ اجلاس کے دوران سینیگال کا پارلیمنٹ اکھاڑہ بن گیا۔ اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین میں کسی معاملے پر بحث ہوئی اور پھر دونوں میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا،اپوزیشن جماعت کے رکن نے مزید پڑھیں

امریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر اور اورٹی ٹی پی کے 4رہنما دہشتگرد قراردے دیے

 واشنگٹن: امریکا نے کالعدم القاعدہ برصغیر اور تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی)کے چاررہنماوں کو عالمی دہشتگرد قرار دے دیا۔ امریکی وزات خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کالعدم القاعدہ برصغیر کے امیر اسامہ محمود اور نائب امیر عاطف یحی کو دہشتگرد قرار دیا گیا ہے،امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے کالعدم القاعدہ برصغیر مزید پڑھیں