بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکا کو اپنی جوہری پالیسی پر سنجیدگی سے غور کرنا اور جوہری تخفیف اسلحہ میں اپنی خصوصی اور بنیادی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے تاکہ مکمل اور جامع جوہری تخفیف اسلحہ کے حتمی ہدف حاصل کرنے کے حالات پیدا ہوسکیں۔ ترجمان ژا لی جیان نے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا کے طیارہ بردار بحری جہاز پر اچانک آگ لگنے سے 9افراد زخمی
واشنگٹن:امریکا کے طیارہ بردار بحری جہاز پر اچانک آگ لگنے سے 9افراد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نیوی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آگ لگنے کا واقعہ طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن پر پیش آیا۔ جہاز کے عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر مزید پڑھیں
برطانیہ منصفانہ کاروبار کے لیےدوطرفہ تعاون کو فروغ دے گا، چین
بیجنگ:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژا لی جیان نے کہا ہے کہ چین کو امید ہے کہ برطانیہ چینی کمپنیوں کے لیے منصفانہ کاروباری ماحول اور دو طرفہ تعاون کے لیے سازگارحالات پیدا کرے گا۔ ژا نے یہ بات ایک باقاعدہ پریس بریفنگ کے دوران برطانوی حکومت کی جانب سے سائز ویل سی جوہری توانائی مزید پڑھیں
چین میں کورونا پابندیاں، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، متعدد گرفتار
بیجنگ: چین میں عالمی وبا کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ متعدد افراد کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے شہر گوانگزو میں احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو حراست میں لے مزید پڑھیں
اسلام سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب ، برطانیہ میں مردم شماری
لندن: برطانیہ میں 2021 میں کئی گئی مردم شماری میں سب سے تیزی سے مقبول ہونے والا مذہب اسلام ہے جب کہ 13 فیصد کمی کے بعد عیسائی پہلی بار ملک کی نصف آبادی سے کم رہ گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے ادارہ برائے قومی شماریات نے ملک بھر 2021 میں مزید پڑھیں
یوکرینی علاقوں پر روس کا قبضہ کبھی تسلیم نہیں کریں گے، نیٹو
کیف: نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو)کے وزرائے خارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ یوکرین کے علاقوں پر روس کے قبضے کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے جنہیں روس نے گزشتہ اکتوبر میں الحاق کیا تھا، ان میں لوہانسک اور ڈونیٹسک کے علاوہ زپوریزیا اور کھیرسن شامل ہیں۔ انہوں نے کیف کے ساتھ شراکت مزید پڑھیں
سعودی عرب نے نجی وزٹ ویزا کا طریقہ کار آسان اور آن لائن کردیا
ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے نجی وزٹ ویزے کے حصول کے طریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔ پرسنل وزٹ ویزے پر جانے والے اپنے دوستوں یا سعودی احباب سے ملنے کے لیے جاسکیں گے۔ انہیں سعودی عرب کے کسی بھی ریجن یا شہرمیں جانے کی اجازت ہوگی۔مکہ میں عمرے اور مدینہ میں مسجد نبوی کی مزید پڑھیں
سعودی عرب نے نجی وزٹ ویزا کا طریقہ کار آسان اور آن لائن کردیا
ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے نجی وزٹ ویزے کے حصول کے طریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔ پرسنل وزٹ ویزے پر جانے والے اپنے دوستوں یا سعودی احباب سے ملنے کے لیے جاسکیں گے۔ انہیں سعودی عرب کے کسی بھی ریجن یا شہرمیں جانے کی اجازت ہوگی۔مکہ میں عمرے اور مدینہ میں مسجد نبوی کی مزید پڑھیں
چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں،کئی مظاہرین گرفتار
بیجنگ:چین کے شہر گوانگزو میں عالمی وبا کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زہینگزو میں کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد سپر مارکیٹس، جمز اور ریسٹورنٹس کھل گئے۔ چین میں مزید پڑھیں
برازیل ، تیونس اور کویت کی فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
کویت سٹی: برازیل ، تیونس اور کویت نے اسرائیلی قبضے کیخلاف فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویتی ارکان پارلیمنٹ نے فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی قبضے کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمت کی حمایت کا اعادہ کیا۔ بیان میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی مزید پڑھیں