لندن :برطانیہ میں نیشنل گرڈ نے بلیک آئوٹ سے بچنے کی اسکیم کا تجربہ کچھ وقت کے لیے موخر کردیا، غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسکیم کے تحت اعلان کیا گیا تھا کہ سردیوں میں بجلی کی بچت کے لیے شام کے اوقات میں کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو انعامی رقم دی جائے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس ممکنہ طورپریوکرین کے پاور سٹیشنز پر حملہ جاری رکھے گا،سیکرٹری جنرل نیٹو
برسلز :نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن موسم سرما کو یوکرین کیخلاف جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہتے ہیں، جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ روس ممکنہ طور پر یوکرین کے پاور اسٹیشنز پر حملہ جاری رکھے گا، موسم سرما سے پہلے ان حملوں سے مزید پڑھیں
شہزادہ محمد بن سلمان نے شاہ سلمان ایئرپورٹ کے ماسٹر پلان کا افتتاح کر دیا
ریاض :سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض میں شاہ سلمان بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ماسٹر پلان کا افتتاح کر دیا، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ریاض میں جس بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ماسٹر پلان کا افتتاح کیا ہے توقع ہے کہ یہ دنیا کے سب مزید پڑھیں
دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں پھٹ گیا
ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا تش فشاں ماونا لوا پھٹ پڑا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آتشاں فشاں ماونا لوا 40 سال بعد ایک بار پھر پھٹ پڑا ہے۔ آتش فشاں پھٹنے پر قریبی آبادیوں کو الرٹ کر دیا گیا۔ River of lava moving at an incredible speed in Puna, Hawaii#volcano #hawaii مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے،الجزائری صدر
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔ صدر تبون نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کی تقریبات کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ “اس دن کی یادگار فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق کی واضح توثیق ہے۔ القدس مزید پڑھیں
چین میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج روکنے کیلئے فورسز تعینات
بیجنگ:چین میں کورونا پابندیوں کے خلاف عوامی احتجاج کو روکنے کے لیے اقدامات کے طور پر بیجنگ اور شنگھائی کی سڑکوں پرسکیورٹی فورس کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مختلف گروہوں کی جانب سے بیجنگ اور شنگھائی میں مظاہروں کی کال دی گئی اور کورونا پابندیوں کے خلاف مزید پڑھیں
قابض فوج نے غزہ کے سمندر میں 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا
غزہ :اسرائیلی قابض فوج نے جنوبی غزہ کی پٹی میں سمندر میں دو کشتیوں پر سوار 6 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ قابض فوج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے سمندر میں دو کشتیوں کو مصر سے سمگلنگ کے شبے میں روکا۔ انہوں نے کہا کہ فوج نے مزید پڑھیں
فلسطینیوں کی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے،الجزائری صدر
الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی تحریک آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے۔ صدر تبون نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کی تقریبات کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ “اس دن کی یادگار فلسطینی عوام کے ناقابل تنسیخ حقوق کی واضح توثیق ہے۔ القدس مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں زلزلہ،321 اموات،62ہزارسے زائد مکانات اور عمارتیں تباہ
جکارتہ: انڈونیشیا میں گزشتہ پیر کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 321 ہوگئی ہے۔ حکام کے مطابق عمارتوں کے ملبے کے نیچے سے کچھ اور لاشیں نکالی گئی ہیں، متاثرہ مقامات پر اب بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں پیر کو پانچ اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ آیا مزید پڑھیں