جاپان کے ساحلی علاقوں میں ریکارڈ برف باری،سڑکوں پر گاڑیاں برف میں پھنس گئیں

ٹوکیو:جاپانی سمندر کے ساحلی علاقوں میں سرد موسم کی لہر کے باعث شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ جاپان کے نیگاتا پریفیکچر اور فوکوشیما پریفیکچر میں ریکارڈ برف پڑی۔متعدد ہائی ویز پر گاڑیاں کئی گھنٹے پھنسی رہیں اور بلٹ ٹرین سروس بھی متاثر ہوئی۔ نیگاتا میں برف باری کے باعث 20 ہزار سے زائد مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان:چیک پوسٹ پر حملہ، فورسز کی کارروائی میں ایک دہشتگرد جہنم واصل

وانا:جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سٹی تھانہ وانا اور باغیچہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے گزشتہ رات حملہ کیا۔ پولیس ذرائع کا بتاناہے کہ 50 سے زائد دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم دشمنی: کرناٹک میں حلال گوشت پر پابندی کا بل  لانے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے بعد مودی کی مسلم دشمن حکومت اب حلال گوشت پر پابندی کا بل لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں برس مارچ میں ہندوؤں کے تہوار یوگادی کے موقع پر انتہاپسند ہندوؤں نے گوشت کی خرید و مزید پڑھیں

افغانستان میں چین کے تعاون سے 400 خاندانوں میں امداد تقسیم

افغانستان کے مغربی صوبہ نمروز میں افغان حکام نے چین کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنا پر عطیہ کردہ امداد 400 مسحتق خاندانوں میں تقسیم کر دی ہے۔ مہاجرین اور وطن واپسی کے امور کے صوبائی ڈائریکٹر صدیق اللہ نصرت نے پیر کے روز نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہم نے صوبائی دارالحکومت زرنج مزید پڑھیں

ماسکو میں شدید برف باری، نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا

ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف پڑ گئی ہے، 33 سال بعد اتنی شدید برف باری دیکھنے کو ملی ہے۔برف باری کی وجہ سے ماسکو پر برف کی سفید چادر تن گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

ماسکو میں شدید برف باری، نظامِ زندگی مفلوج ہوگیا

ماسکو: روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف پڑ گئی ہے، 33 سال بعد اتنی شدید برف باری دیکھنے کو ملی ہے۔برف باری کی وجہ سے ماسکو پر برف کی سفید چادر تن گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

   بولان ،ایک گھر میں دستی بم دھماکا

بولان:کے علاقے بھاگ واقع ایک گھر میں دستی بم دھماکا ہوا ہے۔ بولان پولیس کے مطابق دستی بم دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، گھر میں موجود افراد محفوظ رہے ۔ بولان پولیس نے کہا کہ واقعہ کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔

ماسکو میں شدید برف باری سے 33 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

ماسکو:روس کے دارالحکومت ماسکو میں شدید برف باری سے 33 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ روسی خبررساں ایجنسی کے مطابق ماسکو میں ایک دن میں 15 انچ برف پڑی ہے۔شدید برف باری کی وجہ سے ٹریفک کے نظام میں خلل پڑا ہے جبکہ پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہیں۔  سڑک کنارے فٹ پاتھ بھی برف مزید پڑھیں

 بھارت کا ہندو قوم پرست ریاست بننے کا خطرہ ہے،امریکی رکن کانگریس

 واشنگٹن:امریکا کے رکن کانگریس اینڈی لیون نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت کے بجائے ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے سے دوچار ہے۔، غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اظہار خیال کرتے ہوئے اینڈی لیون نے کہاکہ بھارت میں مسلمان، ہندو، مسیحی اوردیگر عقائد کے لوگوں کے حقوق کاتحفظ مزید پڑھیں

 لیبیا نے مصر کی جانب سے سمندری حدود کے تعین کو یکطرفہ قرار دے دیا

 طرابلس:لیبیا نے مصر کے دونوں ممالک کی سمندری حدود کا تعین کرنے سے متعلق کیے گئے فیصلے کو”یکطرفہ”قرار دیتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا ہے، لیبیائی دفتر خارجہ نے سماجی رابطوں کے پیج پر مصر کی جانب سے 11دسمبر کو مغربی سمندری حدود کا تعین کرنے پر مبنی صدارتی قرار داد کے حوالے سے مزید پڑھیں