بھارت کی ڈھٹائی: سمندر میں پھنسے 20 روہنگیا مہاجر بھوکے پیاسے جاں بحق

نئی دہلی: بھارتی حکومت کی ڈھٹائی کے باعث روہنگیا کے مہاجرین کی کشتی کھلے سمندر میں 25 روز سے پھنسی رہی، جہاں کھانا اور پانی ختم ہونے کی وجہ سے کشتی میں سوار 20 سے زائد مہاجر جاں بحق ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق بھارت کے جزیرے انڈمان مزید پڑھیں

 یوکرین کا تنازع تیسرے ممالک کی پالیسیوں کا نتیجہ، ذمہ دار روس نہیں، پیوٹن

 ماسکو:روس کے صدرولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ کا ذمہ دار روس نہیں ہے، روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے سینئر روسی فوجی اہلکاروں سے خطاب میں  یوکرین جنگ کو دونوں ممالک کے لیے المیہ قراردیتے ہوئے کہا کہ وہ یوکرین کو اب بھی بردار ملک کے طور پردیکھتے ہیں،روسی صدر کا مزید پڑھیں

روس میں گیس پائپ لائن میں آگ لگنے کے باعث دھماکے، 3مزدور ہلاک ، ایک زخمی

ماسکو:روس کے وسطی علاقے میں مرمتی کام کے دوران گیس پائپ لائن میں دھماکے کے نتیجے میں تین مزدور ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا، غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 1980کی دہائی میں بنائی جانے والی برآمدی گیس پائپ لائن سے یوکرین کو گیس کی سپلائی کی جاتی ہے جبکہ اسی پائپ لائن کے ذریعے مزید پڑھیں

دنیا میں چکن تکہ مصالحہ متعارف کرانیوالا پاکستانی نژاد سکاٹش شیف چل بسا

ایڈنبرگ:دنیا میں چکن تکہ مصالحہ متعارف کرانے والے پاکستانی نژاد سکاٹش شیف علی احمد اسلم انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق شیف علی احمد اسلم کی موت کا اعلان سکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں واقع ان کے شیش محل ریسٹورنٹ نے کیا، ان کی عمر 77 برس تھی۔ علی احمد اسلم 1958 میں پاکستان سے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید، 5 زخمی ہوگئے

نابلس: مغربی کنارے کے شہر نابلس میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید اور 5 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج عسکری گاڑیوں کی بڑی تعداد کے ساتھ  جمعرات کی صبح نابلس کے مشرقی حصے میں داخل ہو گئیں۔فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپوں کے دوران اسرائیلی فوج نے براہ راست فائرنگ کی۔ خبر رساں مزید پڑھیں

جب تک یوکرین قائم ہے ساتھ دینا جاری رکھیں گے، امریکی صدر

واشنگٹن :امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے یوکرین کے صدر ولادی میر زلنسکی سے کہا ہے کہ “اندیشوں کی کوئی ضرورت نہیں ۔ جب تک یوکرین قائم ہے ہم اس کا ساتھ دینا جاری رکھیں گے، 24فروری سے جاری روس۔یوکرین جنگ کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے میں یوکرین کے صدر زلنسکی نے امریکہ کے مزید پڑھیں

 گیمبیا میں حکومت گرانے کی کوشش ناکام، 4فوجی اہلکار گرفتار

سینیگال:افریقی ملک گیمبیا میں حکومت گرانے کی کوشش ناکام بنادی گئی، غیرملکی میڈیا کے مطابق حکومت گرانے کی سازش میں ملوث 4فوجی اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے، صدر ایڈاما بیرو کی حکومت گرانے کی کوشش کرنے والے 3اہلکار فرار ہوگئے ،حکومت نے جاری بیان میں کہا ہے کہ امن و امان سمیت تمام صورتحال مزید پڑھیں

امریکا یوکرین کو ایک کروڑ 85 ارب ڈالرز اضافی امداد فراہم کرے گا

 واشنگٹن:امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکا، یوکرین کو ایک ارب 85کروڑ ڈالرکی اضافی امداد فراہم کرے گا، امریکی وزیرخارجہ  کا کہنا تھا کہ  امریکا یوکرین کو پیٹریاٹ ائیرڈیفنس سسٹم دے رہا ہے،امریکی وزیر خارجہ کے مطابق امریکا کی جانب سے یوکرین کو دی جانے والی امداد میں ایک ارب ڈالر کی امداد مزید پڑھیں

 طالبان کے لڑکیوں کے جامعات جانے پر پابندی سے انتہائی صدمہ ہوا، انتونیو گوتریس

نیویارک:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ طالبان کے خواتین اور لڑکیوں کے جامعات جانے پر پابندی سے انتہائی صدمہ ہوا۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں انتونیو گوتریس نے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی اعلی تعلیم پر پابندی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

اوپیک پلس اپنے فیصلوں میں سیاست کوملحوظ نہیں رکھتا،سعودی عرب

ریاض:سعودی عرب کے وزیرتوانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان بن عبدالعزیز نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اوپیک پلس کے رکن ممالک فیصلہ سازی کے عمل، اپنے تخمینے اور پیشین گوئی میں سیاست کو خاطرمیں نہیں لاتے ہیں۔ ان کاکہناتھا کہ میں نے کئی باراس بات پرزوردیا ہے، اوپیک پلس میں ہم سیاست کو اپنے مزید پڑھیں