امریکہ اور کینیڈا شدید برفانی طوفان کی زد میں، درجہ حرارت منفی 70 تک گرنے کا امکان

ویب ڈیسک —  امریکہ کرسمس کی تعطیلات کے آغاز پر ایک بڑے برفانی طوفان کا سامنا کر رہا ہے ۔ موسم کی شدت کے باعث جمعرات کو دو ہزار سے زیادہ پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ جب کہ امریکہ اور کینیڈا میں لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہو گئے۔ یو ایس نیشنل ویدر سروس نے مزید پڑھیں

چھ جنوری کے حملے کی اصل وجہ ٹرمپ تھے : ایوان کی کمیٹی کی  حتمی رپورٹ  

ویب ڈیسک —  واشنگٹن میں چھ جنوری 2021 کو یو ایس کیپیٹل پر حملے کی تحقیقات کے لیے ایوانِ نمائندگان کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے جمعرات کو اپنی حتمی رپورٹ جاری کی ہے ۔ 845 صفحات پر مشتمل دستاویزات ، کمیٹی کے اس دعوے کو تقویت دیتی ہیں کہ یہ حملہ براہِ مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا کرسمس پر اتحاد و یکجہتی کا پیغام

ویب ڈیسک —  صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو وائٹ ہاوس میں ایک خطاب میں امریکی عوام کے لیے کرسمس کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار اور تعطیلات کی مبارکباد دیتے ہوئے اتحاد ، غور وفکر اور ہمدردی پر زور دیا۔ صدر نے کہا کہ کرسمس کا پیغام ہمیشہ اہم ہوتا ہے لیکن خاص مزید پڑھیں

طالبان نے دو امریکی قیدیوں کو رہا کردیا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے خبر رساں اداروں، سی این این اورواشنگٹن پوسٹ نے اطلاع دی ہے کہ طالبان نے منگل کے روز افغانستان میں زیر حراست دو امریکیوں کو رہا کر دیا ہے جسے واشنگٹن میں عہدہ داروں نےامریکہ کے دیرینہ مخالف کی طرف سے "خیر سگالی کے اشارے” سے تعبیر کیا ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

افغانستان میں چین کے مفادات داعش کے نشانے پر کیوں؟

کراچی —  افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عالمی شدت پسند تنظیم داعش کے ایک حالیہ حملے نے سرمایہ کاری کے تحفظ کے لیے پریشان چین کے مسائل میں اضافہ کر دیا ہے۔ داعش نے 12 دسمبر کو کابل کے اہم ترین علاقے شارع نو میں قائم دس منزلہ ہوٹل کو نشانہ بنایا تھا جس کےنتیجے مزید پڑھیں

افغانستان: خواتین پر یونیورسٹیز کے دروازے بند کرنے پر طالبان کو تنقید کا سامنا

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے لیے یونیورسٹیز کے دروازے بند کرنے پر اُنہیں عالمی سطح پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ امریکہ، پاکستان، برطانیہ، قطر اور اقوامِ متحدہ سمیت انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے طالبان کے اس اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وائس آف امریکہ مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: بیرونی سرمایہ کاری میں ‘کمی’، سیاسی جماعتوں کی حکومت پر تنقید

سرینگر —  بھارتی کشمیر کی بعض سیاسی جماعتوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی دعووں کے باوجود کشمیر میں بیرونی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی آئی ہے۔ بھارتی حکومت نے دعویٰ کیا تھا کہ کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم ہونے کے بعد یہاں سرمایہ کاری کے لیے مزید پڑھیں