ماسکو:سائبیریا کے شہر کیمیروو کے ایک اولڈ ہاوس میں لگنے والی آگ میں دوسری منزل جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی جس میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے دوسری منزل میں لگی آگ پر قابو پالیا۔ 4 افراد بری طرح جھلس کر شدید زخمی ہوگئے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکا میں تاریخ کے بدترین برفانی طوفان نے تباہی مچادی، 9 افراد ہلاک
واشنگٹن:امریکا کو اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین برفانی طوفان کا سامنا ہے جس سے معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں اور اب تک 9 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں اوہائیو، کینٹکی، میزوری اور کنساس میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔ ان ریاستوں میں درجہ حرارت مزید پڑھیں
امریکا میں تاریخ کے بدترین برفانی طوفان نے تباہی مچادی، 9 افراد ہلاک
واشنگٹن:امریکا کو اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین برفانی طوفان کا سامنا ہے جس سے معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں اور اب تک 9 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاستوں اوہائیو، کینٹکی، میزوری اور کنساس میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔ ان ریاستوں میں درجہ حرارت مزید پڑھیں
پیرس میں فائرنگ، ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 3 تک پہنچ گئی
پیرس:فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کرد ثقافتی مرکز پر دائیں بازو کے انتہاپسند کی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد3 ہوگئیں، موقع پر موجود بہادر شخص نے حملہ آور کو قابو کرکے مزید اموات ہونے سے بچالیں، ملزم کوگرفتار کرلیا گیا۔ پیرس کے پراسیکیوٹر نے بتایا کہ وسطی پیرس میں فائرنگ کے نتیجے میں مزید پڑھیں
یوکرین کے صدر کا دورۂ امریکہ
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اپنا دورۂ واشنگٹن مکمل کرلیا ہے۔ روس کی جانب سے یوکرین پر جنگ مسلط کیے جانے کے بعد زیلنسکی کا یہ پہلا باقاعدہ غیر ملکی دورہ تھا۔ زیلنسکی کے بدھ کو وائٹ ہاؤس پہنچنے پر امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے ان کا استقبال کیا اور اس موقع پر مزید پڑھیں
عمران خان اداروں میں سہولت کاروں کی موجودگی میں الیکشن چاہتے ہیں، بلاول بھٹو
No media source currently available
یوکرینی صدر زیلنسکی کا پہلا دورۂ امریکہ، یوکرین کی مدد جاری رکھیں گے،بائیڈن
No media source currently available
امریکی سینیٹ سے حکومتی اخراجات کا 1.7 ٹریلین ڈالر کا بل منظور، پاکستان کے لیے امداد مختص
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ نے جمعرات کو 1.7 ٹریلین ڈالر کے اخراجات کا بل منظور کیا ہے جو ستمبر تک وفاقی ایجنسیوں کو مالی اعانت اور یوکرین کے لیے امداد فراہم کرے گا۔ یوکرین جسے روس کی جارحیت کا سامنا ہےکے لیے امدادی پیکیج صدر ولودیمیر زیلنسکی کے کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب مزید پڑھیں
یوکرین جنگ: جوہری ہتھیاروں کے استعمال کے خدشات
یوکرین جنگ: کیا ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے خدشات ہیں؟ یوکرین جنگ کے اثرات یورپ کےعلاوہ پوری دنیا پر پڑے ہیں، حالیہ یورپی تاریخ اس بڑی جنگ سے دنیا خطرناک تنازعات اور ایٹمی ہتھیاریوں کے استعمال کے بارے میں خدشات کا شکار ہوئی ہے۔ امریکہ اور اس کے یورپی اتحادیوں نے روسی حملے کا کس مزید پڑھیں
امریکہ کی آبادی 33 کروڑ سے زیادہ؛ تارکینِ وطن اضافے کی بڑی وجہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی آبادی رواں برس 12 لاکھ نفوس کے اضافے کے ساتھ 33 کروڑ سے بڑھ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق بڑی تعداد میں تارکینِ وطن کی آمد امریکہ کی آبادی میں اضافے کی بڑی وجہ بنی۔ امریکی مردم شماری بیورو کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں