سعودی فوج میں بھرتی ہونیوالی پہلی خاتون سپاہی مملکت کے دفاع کیلئے پرعزم

 ریاض:سعودی فوج میں بھرتی ہونے والی پہلی خاتون سپاہی ربی بنت عبدالعزیز الغامدی نے کہا ہے کہ وہ اپنی خوشی کا اظہار الفاظ میں نہیں کر سکتیں۔  سعودی عرب میں خواتین کو فوج میں ملازمت کی اجازت ملی تو قوم کی بیٹیاں بھی ملک کے دفاع کیلئے نکل آئیں، خواتین نے وقار کے ساتھ فوجی مزید پڑھیں

یوکرین جنگ پر مذاکرات کیلیے مغربی ممالک تیار نہیں، روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر تمام فریقوں کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن مغربی ممالک مذاکرات سے انکار کررہے ہیں۔  روسی صدر نے یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی کو تنقید کا نشان بناتے ہوئے کہا کہ زیلنسکی بھی اپنے مغربی اتحادی ممالک کی مزید پڑھیں

افغان طالبان کا نیا اقدام؛ این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد

ویب ڈیسک —  افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے مقامی اور بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کو حکم دیا ہے کہ وہ آئندہ احکامات تک کام پر آنے والی خواتین کو روک دیں۔ افغانستان کی وزارت برائے معیشت نے ہفتے کو جاری کردہ خط میں کہا ہے کہ جو تنظیمیں اس حکم پر عمل در مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر میں جماعتِ اسلامی کے اثاثے ضبط کرنے کی مہم تیز، وجوہات کیا ہیں؟

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے تحقیقاتی ادارے اسٹیٹ انوسٹی گیشن ایجنسی (ایس آئی اے) نے ہفتے کو کالعدم جماعتِ اسلامی جموں و کشمیر کی مزید 20 املاک ضبط کر لی ہیں، جن کی مالیت ایک ارب 22 کروڑ 89 لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ایس آئی مزید پڑھیں

کرسمس پر غریبوں اور جنگ سے متاثرہ افراد کا خیال رکھیں،پوپ فرانسس

 پیرس:مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کو غریبوں اور جنگ سے متاثرہ افراد کا خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔  کرسمس کے موقع پر حضرت عیسی کی پیدائش کو یاد کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے اپنے خطاب میں دولت اور طاقت کے زور پر کمزوروں کو دبانے کی مزید پڑھیں

یوکرین میں روسی فضائی حملوں سے 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

 کیف:روس کی جانب سے یوکرین کے شہر خیرسون میں فضائی حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ روس کی جانب سے فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، شہر خیرسون کے رہائشی اور انتظامی مزید پڑھیں

امریکہ میں  موسم سرما کے بڑے طوفان سے کم از کم 23 افراد ہلاک

واشنگٹن:امریکہ میں موسم سرما کے ایک بڑے طوفان سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ این بی سی کے مطابق یہ ہلاکتیں اوکلاہوما، کینٹکی، میسوری، ٹینیسی، وسکونسن، کنساس، نیبراسکا، اوہائیو، نیویارک، کولوراڈو اور مشی گن میں ہوئیں۔ان میں سے چار ہلاکتیں اوہائیو کے سینڈوسکی کے قریب اوہائیو ٹرن پائیک پر46 گاڑیوں کے مزید پڑھیں

اسرائیلی حکام نے5 فلسطینی نمازیوں کو مسجد اقصیٰ سے بے دخل کردیا

مقبوضہ بیت المقدس:اسرائیلی قابض حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر میں واقع القشلہ سینٹر سے 5 فلسطینی نمازیوں کو بے دخل کردیا گیا۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق القدس کے جن نوجوانوں کو قابض فوج نے رہا کیا۔ ان کی شناخت ماجدی العباسی، کریم جبارین، آدم دعاس، محمد دعاس اور حمزہ اسکافی کے ناموں مزید پڑھیں

خواتین کے این جی اوز میں کام پر پابندی کا فیصلہ افغان عوام کیلئے تباہ کن ہو سکتا ہے،امریکا

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے افغانستان میں خواتین کے فلاحی تنظیموں میں کام کرنے پر پابندی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ طالبان کی پابندی سے لاکھوں افراد کو اہم اور جان بچانے والی امداد میں خلل پڑے مزید پڑھیں

‘افغان ایڈجسٹمنٹ ایکٹ’ کانگریس کے اخراجاتی بل سے باہر، افغان پناہ گزین مایوس

امریکی کانگریس سے آنے والی رپورٹو ں کے مطابق عارضی اسٹیٹس پر امریکہ آنے والے افغان پناہ گزینوں کے بہتر مستقبل کے لئے اور امریکہ میں مستقل سکونت کا اہل بنانے والے ‘افغان ایڈجسٹمنٹ ایکٹ’ کو 1.7 ٹریلین ڈالرز کے نئے اخراجاتی بل میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ اگر یہ بل منظور ہو جاتا مزید پڑھیں