راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’، کیا کانگریس کی مقبولیت بڑھ رہی ہے؟

نئی دہلی —  بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما اور رُکن پارلیمان راہل گاندھی کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ ماہرین ملک بھر میں شروع کی گئی اس ‘یاترا’ کو آئندہ عام انتخابات میں کانگریس کو منظم کرنے کی ایک کوشش قرار دے رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

خواتین کو یونیورسٹیز جانے سے روکنے پر تنقید، طالبان نے چار وجوہات بتا دیں

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کے اقدام پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔عالمی سطح پر تنقید کا سامنا کرنے والے طالبان اپنے اس اقدام کی وصاحتیں دے رہے ہیں۔ طالبان کے اعلیٰ تعلیم کے وزیر نیدا محمد نادم نے طالبان کے زیر کنٹرول براڈکاسٹر مزید پڑھیں

اترپردیش کی ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ بنیں گی

نئی دہلی —  بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش کی ثانیہ مرزا بھارتی فضائیہ میں فائٹر پائلٹ منتخب ہو گئی ہیں۔ وہ ملک کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ اور ریاست کی پہلی خاتون فائٹر پائلٹ بن گئی ہیں۔ وہ 27 دسمبر کو پونے کی نیشنل ڈیفنس اکیڈمی (این ڈی اے) کھڑک واسلہ کو جوائن کریں مزید پڑھیں

بارش: مکہ مکرمہ میں ایئر ایمبولینس اور 98 ایمر جنسی سینٹرز تیار

مکرمہ مکرمہ: سعودی عرب کی ہلال احمر اتھارٹی کی شاخ نے موسم کی خرابی سے نمٹنے کے لیے اپنی تیاریاں زیادہ سے زیادہ کرنا شروع کردیں۔ مکہ مکرمہ کے علاقے میں بارش کی صورتحال کے بارے میں قومی مرکز برائے موسمیات کی طرف سے جاری کردہ انتباہات کے ساتھ جس میں شدید بارشوں کی توقع مزید پڑھیں

سعودی عرب اور جارجیا کامعیشت اور توانائی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ریاض:سعودی عرب اورجارجیا نے معیشت، سرمایہ کاری ، توانائی اور سلامتی سے متعلق متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے سے اتفاق کیا ہے۔ جارجیا کے وزیراعظم ارکلی گریباشویلی کے دور الریاض کے اختتام پرجاری کردہ ایک بیان کے مطابق انھوں نے میزبان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی مزید پڑھیں

بھارت: فوجی ٹرک بے قابو ہوکر کھائی میں گر گیا، 3 افسران، 13 اہلکار ہلاک

نئی دہلی: شمال مشرقی بھارتی ریاست سکم میں تیز رفتار فوجی ٹرک بے قابو ہو کر کھائی میں جاگرا، جس کے نتیجے میں 3 افسران اور 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق متعدد اہل کار زخمی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست سکم میں ایک ٹرک اور 3 دیگر گاڑیوں پر مشتمل فوجی مزید پڑھیں

بھارت میں ’’لب پہ آتی ہے دعا‘‘ پڑھانے پر اسکول پرنسپل معطل

بریلی: بھارت کی ریاست اترپردیش کے ایک سرکاری اسکول میں طلبہ سے علامہ اقبال کا دعائیہ کلام ’’لب پہ آتی ہے دعا‘‘ پڑھوانے کی شکایت پر پرنسپل کو معطل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے ضلع بریلی میں ہندو انتہاء پسندوں کے گروپوں کی جانب سے پولیس کو شکایت کی گئی تھی کہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شہروں میں طوفانی بارشیں، سیلابی ریلے گاڑیاں بہالے گئے

مکہ مکرمہ : سعودی عرب کے کئی شہر طوفانی بارشوں کی زد میں ہیں، مکہ مکرمہ میں سیلابی ریلے گاڑیاں بہا لے گئے، کئی علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کے باعث سردی کی شدت میں واضح اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب مزید پڑھیں

روس یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، پیوٹن

ماسکو:روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، تمام تنازعات سفارت کاری سے ختم ہوتے ہیں۔  ان کا کہنا تھا کہ روس کا مقصد فوجی تصادم کے پہیے کو گھمانا نہیں بلکہ جنگ کو ختم کرنا ہے، ہم جنگ کے خاتمے کے لیے جلد کوششیں کریں گے۔ وہ ماسکو مزید پڑھیں