ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے  ناروا سلوک پرخاتون ٹیچر برطرف

واشنگٹن:امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکول میں دوران نماز مسلم طلبہ سے  ناروا سلوک پرخاتون ٹیچر کو برطرف کردیا گیا

امریکی میڈیا کے  مطابق خاتون ٹیچر نے مسلم طلبہ کے نماز پڑھنے کے دوران شور کیا  اور انہیں جسمانی اذیت دینے کی بھی کوشش کی.

موبائل فون کے ذریعے واقعے کی بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طلبہ باجماعت نماز ادا کر رہے ہیں کہ اس دوران خاتون ٹیچر کی آواز آتی ہے جو شور شرابہ کرتی ہیں اور سیٹیاں بجا کر انہیں نماز پڑھنے سے روکتی ہیں.

میڈیا رپورٹس کے مطابق  واقعے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد اسکول انتظامیہ نے نسل پرستانہ رویے پر ٹیچرکو فوری طور  پربرطرف کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں