امریکی ریاست میں فائرنگ سے 6افراد ہلاک، حملہ آوربھی مارا گیا

واشنگٹن: امریکی ریاست ورجینیا کے چساپیک کے وال مارٹ میں فائرنگ کے باعث 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور فائرنگ کرنیوالا مشتبہ شخص بھی مارا گیا ہے۔ سٹی اتھارٹی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شہر کی پولیس کا حوالہ دیتے ہوئےکہا کہ چساپیک پولیس نے گزشتہ رات سام سرکل پر وال مارٹ میں ہونیوالی مزید پڑھیں

افغان مہاجرین پاکستان اورایران میں مظاہروں میں شریک نہ ہوں، طالبان

کابل:افغان حکومت نے پاکستان اور ایران میں افغان مہاجرین کو احتجاجی مظاہروں میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت برائے مہاجرین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ احتجاجی مظاہرے پاکستان اور ایران کا اندرونی معاملہ ہیں۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان اورایران میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 16 سالہ فلسطینی شہید، 6 زخمی 

غزہ: اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک سولہ سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔ نابلس میں غاصب اسرائیلی حکومت کے فوجیوں کی فائرنگ سے یک سولہ سالہ فلسطینی لڑکا احمد امجد شحادہ سینے میں گولی لگنے سے شہید ہو گیا۔ اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں 6 فلسطینی زخمی بھی ہو گئے۔ اسرائیلی فوجیوں مزید پڑھیں

ملک بھرکورونا کے مزید 27 کیسز رپورٹ، 40 مریضوں کی حالت نازک

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے مزید 27 کیسز رپورٹ، 40 مریضوں کی حالت نازک۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ )کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 666 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 27 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح مزید پڑھیں

ترکیہ کے مغربی علاقے میں6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی

استنبول:ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6  شدت زلزلے سے 22 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساںایجنسی کے مطابق استنبول کے مشرق میں تقریبا 210 کلومیٹر (130میل)دور ترکیہ کے مغربی علاقے میں6  شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 22 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ یورپی زلزلہ مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ نے کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دیدی

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مشکلات بڑھنے لگیں، امریکی سپریم کورٹ نے ہائوس پینل کمیٹی کو ٹرمپ کے ٹیکس گوشواروں تک رسائی دے دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ٹرمپ نے اپنی صدارت کے دوران ٹیکس گوشوارے جاری کرنے سے انکار کیا تھا۔ہائوس کمیٹی 2015 سے 2020 کے دوران مزید پڑھیں

مصر میں دنیا کا سب سے بڑا ونڈ فارم سعودی عرب اور یورپ کو بجلی فراہم کرے گا

قاہرہ : مصر کے قابل تجدید توانائی کے ڈویلپر انفینٹی نے کہا ہے کہ مصر میں تعمیر کیے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے ونڈ فارمز میں سے ایک 2030 تک کام کرنے کے لیے تیار ہے جس کی تعمیر 2024 میں شروع ہونے والی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق   11 بلین مزید پڑھیں

 برطانوی حکومت ریل گاڑی کے ملازمین کو قابو نہ کرسکی

ندن:  برطانیہ میں ریل یونین نے مزید ہڑتالوں کا اعلان کردیا۔ برطانیہ میں ریل یونین( آر ایم ٹی) کی جانب سے  48 گھنٹوں میں یہ چوتھی ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، ہڑتالیں 14،13، 17،16 دسمبر اور جنوری کی 7،6،4،3 تاریخ کو کی جائیں گی جس میں 40 ہزار سے زائد ورکرز حصہ لیں گے۔ مزید پڑھیں