نائیجر کے صوبہ کادونا میں مسلح جتھوں کے قبضے سے 76افراد کو رہا کروا لیا گیا ، صوبہ کادونا پولیس ترجمان کے بیان کے مطابقعلاقے میں پولیس اور فوج نے مل کر مسلح جتھوں کے خلاف آپریشن کیا جس کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 76افراد کو رہا کروا لیا گیا ہے . یاد مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ملک بھر کی مساجد میں جمعہ کی نماز کا خطبہ ایک ہی وقت میں ہوگا ، طالبان حکومت
کابل:طالبان نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا، برطانوی میڈیا کے مطابق طالبان کی وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام مساجد کے مبلغین کو نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے اورطالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی مزید پڑھیں
نیویارک میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج، اسکول بند، 2 افراد ہلاک
نیویارک:امریکی ریاست نیویارک میں برفباری سے معمول کی زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ برف باری کے بعد مختلف حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بفالو میں 6 فٹ تک ریکارڈ برف پڑی ہے، متاثرہ علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں جبکہ اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ نیویارک میں مزیدبھی مزید پڑھیں
بھارتی وزیر کی جیل میں خدمت کرنے والے شخص سے متعلق حیران کن انکشاف
نئی دہلی: بھارت کی سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی کے وزیر ستیندر جین کی جیل میں خدمت کرنے والے شخص سے متعلق حیران کن انکشاف کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو سامنے آنے کے بعد عام آدمی پارٹی نے کہا تھا کہ ستیندر جین کی فزیو تھراپی کی جارہی تھی۔ ب ھارتی میڈیا مزید پڑھیں
کویت میں فیملی ویزوں کے جلد اجرا کا امکان، درخواست وصولی شروع
کویت سٹی: کویت میں فیملی ویزوں کے جلد اجرا کا امکان ہے، دوسری جانب امیگریشن اور پاسپورٹ کے محکموں نے ان والدین کی درخواستیں وصول کرنا شروع کردی ہیں جن کے 5 سال سے کم عمر بچے دیگر ممالک میں موجود ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سیکورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ کویت کی وزارت مزید پڑھیں
ترک فورسز کے شام اور عراق میں کرد باغیوں پر حملے،31 افراد ہلاک
استنبول: ترکیہ کی فورسز نے شام اور عراق میں کرد باغیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے بم دھماکے میں ترک حکام نے کرد عسکریت پسندوں کے ملوث ہونے کا دعوی کیا تھا تاہم مزید پڑھیں
سعودی عرب میں کمپنیوں کو مالیاتی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایات
ریاض: سعودی عرب میں حکام نے کمپنیوں کو مالیاتی گوشوارے جمع کروانے کی ہدایت کی ہے اور اس حوالے سے طریقہ کار بھی جاری کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت تجارت نے کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے منظور شدہ مالیاتی گوشواروں کو الیکٹرانک فائلنگ پروگرام قائم کے ذریعے، لائسنس یافتہ مزید پڑھیں
برطانیہ نے یوکرین کے لیے فضائی دفاعی پیکیج کا اعلان کردیا
کیف: برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کے لئے فضائی دفاعی پیکیج کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق دورہ یوکرین پر موجود برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے اہم ملاقات کی۔ رشی سونک نے بتایا کہ برطانیہ یوکرین کو فضائی دفاعی پیکج کے تحت 50 ملین پانڈ کا پیکج فراہم کرے مزید پڑھیں
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے اسکول جانے والا فلسطینی طالبعلم شہید
اسرائیلی فورسز نے اسکول جانے والے فلسطینی طالبعلم کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں پیش آیا۔ شہید ہونے والے لڑکے کی شناخت 18 سالہ محمود السعدی کے نام سے کی گئی۔ فائرنگ کے واقعے میں 4 فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ فلسطینی وزارت تعلیم کے مزید پڑھیں
امریکا کا خلیج میں 100 سے زائد بحری جہاز بھیجنے کا اعلان
مناما: امریکا کی سربراہی میں قائم ٹاسک فورس سمندری خطرات سے نمٹنے کے لئے اگلے سال تک خطہ خلیج کے تزویراتی پانیوں میں100 سے زیادہ بغیر کپتان جہاز مامور کرے گی۔ امریکی جنرل مائیکل کوریلا نے بحرین میں سالانہ منامہ ڈائیلاگ کانفرنس کے دوران کہا کہ اگلے سال نومبر تک ٹاسک فورس 59 سطح سمندر مزید پڑھیں