روس نے یوکرین پر 100 سے زائد میزائل داغ دیئے بجلی کا نظام متاثر

 کیف:روس نے یوکرین پر میزائلوں کی بارش کر دی، میزائل حملوں کے باعث ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، پورا یوکرین تاریکی میں ڈوب گیا۔ یوکرینی حکام کا کہنا ہے روس نے 100 سے زائد میزائل یوکرین پر داغے ہیں، روسی میزائل حملوں کے باعث ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، میزائل حملوں مزید پڑھیں

سلفیت کے بہادرانہ مزاحمتی کارروائی پرغزہ میں عوام کا جشن

غزہ:اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے شمالی غزہ کی پٹی میں مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی عوام کی حمایت میں اور سلفیت آپریشن کی بہادری کی خوشی میں ایک عوامی ریلی کا انعقاد کیا۔  اس ریلی میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔اجتماعی مارچ کے شرکا نے سلفیت میں بہادرانہ آپریشن کرنے والے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان

فلوریڈا:امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات لڑنے کے حوالے سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا دئیے ہیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی واپسی اب شروع مزید پڑھیں

دنیا کی آبادی 15 نومبر کو 8 ارب سے تجاوز کرگئی

  نیو یارک:دنیا کی آبادی 15 نومبر 2022 کو 8 ارب سے تجاوز کرگئی ہے،اقوام متحدہ کے مطابق 15 نومبر کو دنیا کی آبادی نے 8 ارب کے سنگ میل کو عبور کرلیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے اس حوالے سے ویب سائٹ پر ایک کائونٹ ڈائون لگایا گیا تھا جس میں اس لمحے مزید پڑھیں

برطانیہ: مہنگائی سے پریشان ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا امکان

لندن :برطانیہ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے پریشان ملازمین کی تنخواہوں میں بڑے اضافے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے کاروباری افراد نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ وہ اپنے مطلوبہ اہداف حاصل کرسکیں،اس حوالے سے چارٹرڈ انسٹی ٹیوٹ آف پرسنل اینڈ ڈویلپمنٹ (سی آئی پی ڈی)نے اپنی مزید پڑھیں

کنگ خالد ایئرپورٹ کی افتتاحی تقریب میں ریاض کے گورنر شریک

ریاض: سعودی عرب کے شہر ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر نے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بین الاقوامی ٹریول ٹرمینلز 3 اور 4 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ ان کی آمد پر سعودی وزیر ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس صالح الجاسر کے ساتھ ساتھ جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن کے چیئرمین اور جنرل مزید پڑھیں

جی 20 سربراہی اجلاس کےایجنڈے میں یوکرین جنگ سرفہرست

بالی : انڈو نیشیا میں جی 20 سربراہی اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دنیا کے امیر ترین ممالک کے رہنماؤں سے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ اپنے ملک میں روس کی جنگ کو ایک امن منصوبے کے تحت روکے جو اس نے تجویز کیا مزید پڑھیں

یورپی یونین کی ایرانی وزیرداخلہ اور سرکاری ٹی وی پر پابندیاں عائد

برسلز،یورپی یونین نے ایران کے وزیرداخلہ اور سرکاری ٹی وی سمیت29شخصیات اور اداروں پرنئی پابندیاں عائد کردیں۔ عرب میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے جاری بیان میں ایران میں مظاہرین پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی وزیرداخلہ احمد واحدی، ایرانی انقلابی گارڈ کے چیف، سائبر پولیس کے سربراہ شامل ہیں۔  یورپی یونین مزید پڑھیں

بم دھمکیوں کے بعد ٹوکیو کی عدالتیں خالی ، مقدمات کی سماعت ملتوی

ٹوکیو: جاپان کے شہر  ٹوکیو میں بم کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد پیر کی سہ پہر 2 عدالتوں کو خالی کرا لیا گیا اور مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ جاپان کے عوامی نشریاتی ادارے این ایچ کے نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق تقریبا سہ پہر 1 بجکر 30 منٹ مزید پڑھیں

دھماکے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، ترک صدر

استنبول:ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھناؤنے حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ ترک صدر نے کہا کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، حکومت ان کے اہل خانہ کے مزید پڑھیں