ریاض: سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے ممالک کے فور’مینا ‘کی طرف سے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ہفتے بھر پر پھیلی تقریبات کی میزبانی کرے گا۔موسمیاتی تبدیلوں کے تناظر میں تقریبات کا یہ ہفتہ اگلے 2023میں منایا جائے گا۔ اس امر کا اعلان سعودیہ کے توانائی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آسڑیلوی وزیراعظم سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ
کینبرا: آسڑیلوی وزیراعظم انتھونی البانیز سمیت لاکھوں افراد کا طبی ڈیٹا ڈارک ویب پر اپ لوڈ کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا میں سائبر جرائم پیشہ افراد مریضوں کی معلومات کے بدلے تاوان نہ ملنے کے بعد ہیلتھ انشورنس کمپنی میڈی بینک کا ڈیٹا ڈارک ویب پر ڈال رہے ہیں۔ان مزید پڑھیں
کلائمیٹ ایکشن سے متعلق چینی پیش رفت رپورٹ اقوام متحدہ میں جمع
بیجنگ: چین نے قومی سطح پر طے شدہ شراکت (این ڈی سیز)کے اہداف کے حصول کی جانب پیش رفت رپورٹ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق فریم ورک کنونشن سیکرٹریٹ میں جمع کرادی ہے۔ وزارت حیاتیاتی ماحول وماحولیات کے مطابق “چین کی قومی سطح پر طے شدہ شراکت (2022) پر عملدرآمد پر پیشرفت” کے مزید پڑھیں
اسرائیل سے پانی و شمسی توانائی معاہدے کیخلاف اردن میں احتجاج
عمان: ہزاروں اردنی شہریوں نے اسرائیل اور اردن کے درمیان پانی اور شمسی توانائی کے حالیہ معاہدے کیخلاف احتجاج کیا ہے ۔ اردن کے دارالحکومت عمان میں حالیہ دنوں میں ہونے والے معاہدے کے خلاف زبردست احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کے شرکاء نے اسرائیل کے ساتھ توانائی معاہدے کے خلاف غم و مزید پڑھیں
فلسطین کا اسرائیلی بستیوں کے خلاف اقوام متحدہ کی قرارداد کا خیر مقدم
رام اللہ: فلسطین نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی طرف سے فلسطین کے حق میں 4 قراردادوں کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے، جن میں فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کو غیر قانونی تصور کرنے کی ایک قرارداد بھی شامل ہے۔ فلسطین کے وزیرخارجہ ریاض المالکی نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں
میکسیکو نائٹ کلب میں مسلح افراد کا حملہ، 9 افراد ہلاک
میکسیکو: میکسیکو کے صوبے گوانا خواتو کے ایک نائٹ کلب میں ہونے والے مسلح حملے میں 9افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کےمطابق صوبے سے متصل قصبے ال آلتو میں مسلح افراد نے ایک نائٹ کلب پر دھاوا بول دیا،اس واقعے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد ملزمان وہاں مزید پڑھیں
بھارت مقبوضہ کشمیر میں مقامی الیکشن اور سیاسی حقوق بحال کرے، امریکا
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پراعلی سطح پر بات چیت کی ہے،ڈونلڈ لو نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہوں کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ،ڈونلڈ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں طالبان انتظامیہ کے خلاف قرارداد منظور
نیو یارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے افغانستان کی طالبان انتظامیہ کے خلاف حقوق انسانی کے احترام پر مبنی ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔ 193رکنی اسمبلی میں جرمنی کی پیش کردہ قرار داد پر رائے دہی ہوئی جس میں کہا گیا ہے کہ طالبان انتظامیہ کی جانب سے خواتین اور لڑکیوں پر جبر مزید پڑھیں
میکسیکو نائٹ کلب میں مسلح افراد کا حملہ، 9 افراد ہلاک
میکسیکو: میکسیکو کے صوبے گوانا خواتو کے ایک نائٹ کلب میں ہونے والے مسلح حملے میں 9افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی میڈیا کےمطابق صوبے سے متصل قصبے ال آلتو میں مسلح افراد نے ایک نائٹ کلب پر دھاوا بول دیا،اس واقعے میں 9 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، واقعے کے بعد ملزمان وہاں مزید پڑھیں
بھارتی خاتون ریسلر اور ایم ایم اے فائٹر ریتو پھوگٹ نے شادی کرلی
نئی دہلی:بھارتی خاتون ریسلر اور ایم ایم اے فائٹر ریتو پھوگٹ نے اپنے منگیتر سچن سنگھ سے شادی کرلی، بھارتی میڈیا کے مطابق ریتو پھوگٹ نے شادی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاونٹس پر بھی شیئر کیں جس کے بعد انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے. بھارتی مکسڈ مارشل آرٹ فائٹر ریتو پھوگٹ نے مزید پڑھیں