گوادر:چینی فرم ایسٹ سی گروپ لمیٹڈ (ای ایس جی ایل) نے گوادر میں 4.5 بلین ڈالر کی آئل ریفائنری قائم کرنے کے منصوبے کا آغاز کر دیا جس کی سالانہ آئل پروسیسنگ صلاحیت 8 ملین ٹن ہو گی۔ گوادر پرو کے مطابق یہ منصوبہ دو مرحلوں میں تعمیر کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یو اے ای اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشق کا اختتام
منامہ:متحدہ عرب امارات اور بحرین کی مشترکہ فوجی مشق انسداد دہشت گردی جلمود 3 اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای اور بحرین کی مشترکہ مشق برائے انسداد دہشت گردی جلمود 3 کے اختتام پر ابوظبی میں منامہ کے سفیر شیخ خالد بن عبداللہ بن علی الخلیفہ نے ایک بیان مزید پڑھیں
ارشد شریف قتل کیس: وقاراحمد اور خرم احمد کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں، وکلا
نیروبی:کینیا میں ارشد شریف کی میزبانی کرنے والے پاکستانی بھائیوں وقار احمد اور خرم احمد کے وکلا نے کہاہے کہ ان دونوں کی زندگی کو بھی خطرات لاحق ہیں۔ دونوں بھائیوں وقار احمداور خرم احمد کی قانونی ٹیم نے نجی ٹی وی کوبتایاکہ ارشدشریف کے قتل کے بعد دونوں بھائی تحقیقات اور افواہوں کا مرکز مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک کے ریکارڈ امیدوار کامیاب
واشنگٹن:امریکا میں ہونے والے وسط مدتی الیکشن میں مجموعی طور پر 83 مسلم امیدواروں نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں وسط مدتی الیکشن میں اس بار 150 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں 23 ریاستوں کی قانون ساز اسمبلی کے لیے 51 مسلم امیدوار بھی شامل مزید پڑھیں
رواں سال عالمی سطح پر کاربن کے اخراج میں کوئی کمی نہ ہوسکی، رپورٹ
ایکسیٹر:ایک نئی رپورٹ کے مطابق رواں سال عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی کے کوئی آثار نہیں دیکھے گئے۔ دنیا بھر میں گرین ہائوس گیسز ریکارڈ سطحوں پر خارج کی جارہی ہیں، اگر ہم درجہ حرارت میں اضافے کو 1.5 ڈگری سیلسیئس تک محدود رکھنا چاہتے ہیں تو اخراج کی اس مزید پڑھیں
بھارت روس سے جتنا چاہے تیل درآمد کرسکتا ہے، امریکا
واشنگٹن:امریکا کی سیکریٹری خزانہ جینیٹ یلین نے کہا ہے کہ بھارت جی-7 کی جانب سے عائد قیمت کی شرائط سمیت یا کسی بھی صورت روس سے جتنا چاہے تیل درآمد کرسکتا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سیکریٹری خزانہ جینیٹ یلین نے بھارت اور امریکا کے معاشی تعلقات مضبوط بنانے کے لیے ہونے والی مزید پڑھیں
سعودی عرب، تیز بارش سے بنے تالاب میں ڈوب کر بچہ چل بسا
ریاض :سعودی سول ڈیفنس کی جانب سے بارش میں باہر نہ نکلنے کی بار ہا وارننگ کے باوجود یہ انتباہات حائل کے علاقہ کے ایک بچے کو موت سے بچانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ حائل میں سول ڈیفنس نے انکشاف کیا کہ اسے اطلاع ملی تھی کہ ایک بچہ پانی کی دلدل میں ڈوب گیا مزید پڑھیں
روس کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ یوکرین کے ہاتھ میں ہے، امریکا
واشنگٹن :امریکی وزیر خارجہ نے انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ یوکرین کے ہاتھ میں ہے ، وہی ان مذاکرات کے وقت اور مواد کا تعین کرے گا۔ کمبوڈیا کے دارالحکومت نوم پینہ میں بلنکن نے یوکرینی ہم منصب ولیبا سے ملاقات کی ۔ دونوں نے 19 نومبر کو مزید پڑھیں
سعودی عرب، تیز بارش سے بنے تالاب میں ڈوب کر بچہ چل بسا
ریاض :سعودی سول ڈیفنس کی جانب سے بارش میں باہر نہ نکلنے کی بار ہا وارننگ کے باوجود یہ انتباہات حائل کے علاقہ کے ایک بچے کو موت سے بچانے میں کامیاب نہیں ہوسکے۔ حائل میں سول ڈیفنس نے انکشاف کیا کہ اسے اطلاع ملی تھی کہ ایک بچہ پانی کی دلدل میں ڈوب گیا مزید پڑھیں
چینی صدر نے ہمیشہ سیدھی بات کی،جو بائیڈن
واشنگٹن:امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے ہمیشہ سیدھی بات کی ہے۔یہ بات امریکی صدر جو بائیڈن نے جاری کئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی صدر کو جانتا ہوں اور وہ مجھے جانتے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان کچھ غلط فہمی مزید پڑھیں