سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے سرینگر میں چار بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ سرحد پار سے آمدہ اطلاعات کے مطابق پولیس نے گرفتار نوجوانوں پر تحریک آزادی سے وابستہ ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ گرفتار نوجوان کے خلاف غیر قانونی سرگرمیوں کی روک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام میں چشمہ امن آپریشن جاری، مزید 4 دہشت گرد ہلاک
دمشق : شمالی شام میں چشمہ امن آپریشن جاری،4 مزید دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی شام میں جاری چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں گزشتہ روز پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک امور دفاع کے مطابق چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے مزید پڑھیں
روس نے 100 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی
ماسکو: روس نے مزید 100 کینیڈین شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے کینیڈا کی طرف سے بار بار روس مخالف پابندیوں کے جواب میں مزید 100 کینیڈین شہریوں کو داخلے سے روک دیا۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ نئی بلیک مزید پڑھیں
فرانس میں فوجی تاریخ کی سب سے بڑی مشقوں کی تیاریاں
پیرس: فرانس نے اپنی فوجی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقیں ‘اورین’ کے نام سے کرنے کی تیاری شروع کر دی گئی۔ فوجی مشقوں میں مجموعی طور پر فرانس کے 12000 فوجی ان مشقوں میں حصہ لیں گے۔مشقوں میں نیٹو اتحادی ملکوں کے فوجی دستے بھی شریک ہوں گے۔فرانس کی مسلح افواج کی اعلی مزید پڑھیں
یوکرینی فضائیہ کا روس کی جانب سے 100سے زیادہ میزائل داغنے کا دعویٰ
کیف: یوکرین کی فضائیہ کے ایک ترجمان نے بتایا ہے کہ روس نےیوکرین پر “تقریبا” 100 میزائل داغے، جس سے کئی علاقوں میں توانائی کے کئی اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوری اگناٹ نے یوکرینی ٹی وی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ “تقریبا 100 میزائل مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کا 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان
فلوریڈا:امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات لڑنے کے حوالے سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا دئیے ہیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی واپسی اب شروع مزید پڑھیں
چین پاکستان کےساتھ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون جاری رکھے گا
چین: چائنا میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن (سی ایم اے) پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے ساتھ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تعاون جاری رکھے گا، سیلاب سے بچاؤ کی تجاویز فراہم کرے گا۔ چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق سی ایم اے کی جانب سے میٹرولوجیکل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ کے ماہر گاؤ گی، چینی حکومت مزید پڑھیں
جی 20اجلاس میں جوبائیڈن سیڑھیوں پر گرتے گرتے بچ گئے
بالی:امریکی صدر جوبائیڈن انڈونیشیا میں سیڑھیوں پر گرتے گرتے بچ گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جی 20 سمٹ کے سلسلے میں بالی میں موجود امریکی صدر جو بائیڈن سیڑھیاں چڑھتے ہوئے لڑکھڑا گئے۔ اس موقع پر انڈونیشیا کے صدر نے فورا ہی امریکی صدر کو تھام کر سہارا دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں مزید پڑھیں
والد کی الیکشن مہم کا حصہ نہیں بنوں گی، ایوانکا ٹرمپ
واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے کہا ہے کہ والد کی الیکشن مہم کا حصہ نہیں بنوں گی ۔ امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا ہے اور صدارتی انتخابات لڑنے کے حوالے سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا دیئے ہیں۔ کاغذات مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے
فلوریڈا:امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 کے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات لڑنے کے حوالے سے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرا دئیے ہیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کی واپسی اب شروع مزید پڑھیں