ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 روس اور یوکرین جنگ میں ابتک دو لاکھ افراد ہلاک و زخمی ہوئے، رپورٹ

 کیف نو ماہ سے جاری جنگ کے دوران روس اور یوکرین میں ابتک دو لاکھ افراد ہلاک و زخمی ہوئے،

غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مارک ملی نے دعوی کیا ہے کہ سرد موسم آ رہاہے اس لیے فریق مذاکرات کریں۔

اعداد وشمار میں بتایا گیا ہے کہ 9 ماہ سے جاری جنگ کے دوران روس اور یوکرین میں ایک ایک لاکھ افراد ہلاک و زخمی ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں