یروشلم:قابض اسرائیلی فوج کی مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کردیا، اسرائیلی فورسز نے دعوی کیا ہے کہ جنین میں فلسطینی مہاجرین کے کیمپ میں آپریشن کے دوران چاقو حملہ کیا گیا. اسرائیلی فوجیوں نے جنین اور دیگرعلاقوں کا محاصرہ کر رکھا ہے اور لوگوں کو گھروں میں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ٹرمپ کو ملنے والے کئی تحائف غائب، کانگریس کمیٹی نے تلاش شروع کر دی
واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملنے والے کئی تحائف غائب ہوگئے، کانگریس کی کمیٹی نے ٹرمپ کو ملنے والے تحائف کی تلاش شروع کر دی. امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی فیملی کو غیر ملکی سربراہان نے کئی تحائف دئیے تھے، سعودی عرب کے شاہ سلمان نے ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کی معاشرتی تباہی سے بچنے کیلئے قانون سازی کی جائے، امام کعبہ
مکہ معظمہ: امام کعبہ شیخ عبد الرحمان السدیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، اس لیے اس پر پابندی کے قوانین کا نفاذ ضروری ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے امور کے انچارج عبدالرحمان السدیس نے سوشل میڈیا کی معروف شخصیات کو مزید پڑھیں
سوشل میڈیا کی معاشرتی تباہی سے بچنے کیلئے قانون سازی کی جائے، امام کعبہ
مکہ معظمہ: امام کعبہ شیخ عبد الرحمان السدیس نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے معاشرے پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، اس لیے اس پر پابندی کے قوانین کا نفاذ ضروری ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کے امور کے انچارج عبدالرحمان السدیس نے سوشل میڈیا کی معروف شخصیات کو مزید پڑھیں
فیس بک بھارت کے سربراہ اجیت موہن مستعفی، میٹا کمپنی کی تصدیق
نیویارک: فیس بک کے بھارت کے سربراہ اجیت موہن مستعفی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فیس بک کی میٹا کمپنی نے اجیت موہن کے مستعفی ہونے کی تصدیق کی ہے۔اس حوالے سے کمپنی کا کہنا ہے کہ فیس بک بھارت کے سربراہ اجیت موہن نے مزید اچھے مواقع حاصل کرنے کے لیے استعفی دیا ہے۔ مزید پڑھیں
روسی اسٹریٹجک آبدوز کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
ماسکو: روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس کی جدید ترین جوہری قوت سے چلنے والی آبدوز جنرل سیمو سووروف سے بلاوا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔ وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ اسٹریٹجک آبدوز نے میزائل کو بحیرہ ابیض میں پانی کے اندر سے فائر مزید پڑھیں
ایتھوپین حکومت اورٹائیگرے فرنٹ کے مابین امن معاہدے کا خیرمقدم کرتے:سعودی عرب
ریاض:سعودی وزارت خارجہ نے جاری اپنے بیان میں ایتھوپیا کی حکومت اور ٹائیگر ے پیپلز لبریشن فرنٹ کے درمیان مستقل امن معاہدے پر مملکت کی جانب سے خیر مقدم کا اظہار کیاہے۔ انہوں نے کہا یہ معاہدہ دونوں فریقوں کے درمیان تصادم اور لڑائی کی کیفیت کو ختم کرتا ہے اور اتحاد اور اقتصادی بحالی مزید پڑھیں
سوڈان میں 80 لاکھ افراد کو شدید بھوک کا خطرہ ہے، اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سوڈان میں 80 لاکھ افراد کو شدید بھوک کا خطرہ ہے ۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن، اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے اطفال یونیسف اور ورلڈ فوڈ پروگرام نے ایک مشترکہ رپورٹ میں کہا ہے سوڈان میں اعلی سطح پر غذائی عدم تحفظ مزید پڑھیں
دلی میں فضائی آلودگی کے باعث، پرائمری اسکولز بند کردئیے گئے
نئی دلی:بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں شدید فضائی آلودگی کے باعث پرائمری اسکولز بند کردئیے گئے۔ دلی کے وزیراعلی اروند کیجری وال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ دارالحکومت میں فضائی آلودگی خطرناک حد تک پہنچنے کے بعد ہفتہ سے پرائمری اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ فضائی آلودگی مزید پڑھیں
روسی وزیرخارجہ اور اردن کے پادشاہ عبداللہ دوم کے درمیان ملاقات
امان: روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نیشام بحران کے سیاسی حل کی کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا کہ شام کی جغرافیائی سالمیت کا تحفط، پناہ گرینوں کی رضاکارانہ طور پر وطن کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں