اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے حملوں میں متعدد فلسطینی زخمی

نابلس:فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قابض فوج کے حملوں میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے ، جبکہ آباد کاروں نے وہاں زیتون چننے والوں پر حملہ کیا۔ قابض فوج نے قلقیلیہ میں زمینوں کو بلڈوز کیا اور وادی اردن میں متعدد خاندانوں کو بے دخل کردیا۔قابض افواج کی جانب سے مزید پڑھیں

افغانستان میں رواں برس پوست کی کاشت میں ایک تہائی اضافہ ہوا ،اقوام متحدہ

 نیویارک:اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم(یو این او ڈی سی)نے کہا ہے کہ افغانستان میں رواں برس پوست کی کاشت میں ایک تہائی اضافہ ہوا ہے، یہ 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اس معاملے پر ادارے کی پہلی رپورٹ ہے۔ افیون کی تیاری میں استعمال ہونے والے پوست کی مزید پڑھیں

چینی کمپنیوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کرلی

بیجنگ:وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے چین کی صف اول کی کمپنیوں کے سربراہوں کو دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سی پیک اوردیگر منصبوں پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔  وزیر اعظم نے چینی کمپنیوں کو 10ہزار میگا واٹ شمسی مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں گیارہ سو سے زائد بے گھر کتوں کو پناہ مل گئی

سیرنگ : انڈونیشا کے صوبہ بینٹن کے سیرنگ میں آوارہ کتوں کے لئے ایک پناہ گاہ قائم  کردی گئی ہے، جس کا رقبہ 4 ہیکٹرہے اور اس میں 124 مستقل پنجرے ہیں۔ یہ پناہ گاہ ٹنگ پھنگ پھنگ شیلٹر ہاس فانڈیشن نے مہیا کی ہے جو آوارہ اور لاوارث کتوں کی نگہداشت کے لئے سال مزید پڑھیں

افغانستان میں رواں برس پوست کی کاشت میں ایک تہائی اضافہ ہوا ،اقوام متحدہ

 نیویارک:اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم(یو این او ڈی سی)نے کہا ہے کہ افغانستان میں رواں برس پوست کی کاشت میں ایک تہائی اضافہ ہوا ہے، یہ 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اس معاملے پر ادارے کی پہلی رپورٹ ہے۔ افیون کی تیاری میں استعمال ہونے والے پوست کی مزید پڑھیں

دہلی میں فضائی آلودگی پھرعروج پر،عوام کا جینا دو بھر ہوگیا

نئی دہلی: انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں فضائی آلودگی انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق منگل کو صبح ساڑھے آٹھ بجے دہلی میں فضائی آلودگی کی صورتحال انتہائی خطرناک نوٹ کی گئی۔ اس رپورٹ کے مطابق دہلی کے علاقے نریلا میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی سطح پانچ سو مزید پڑھیں

جوہری ہتھیاروں کا استعمال یوکرین تنازع کی نوعیت بدل دے گا، برطانیہ

لندن: برطانیہ نے یوکرین میں جوہری ہتھیاروں کے ممکنہ استعمال پر روس کو سخت نتائج سے خبردار کر دیا۔ برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ جیمز کلیورلی کا کہنا تھا کہ کوئی دوسرا ملک جوہری ہتھیاروں کی بات نہیں کر رہا، نہ ہی کوئی اور ملک روس یا روسی صدر پیوٹن کو دھمکا مزید پڑھیں

امریکا میں مسلم ووٹرز کے رجسٹرڈ ہونیکی شرح میں غیر معمولی اضافہ

واشنگٹن: امریکا میں مسلم ووٹرز کے رجسٹرڈ ہونے کی شرح میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مڈٹرم الیکشن سے پہلے مسلم مرد اور خواتین کی بڑی تعداد نے خود کو  ووٹرز کی حیثیت سے رجسٹرڈ کرالیا۔2016 کے صدارتی انتخابات میں مسلم امریکی شہریوں کے خود کو ووٹر کی حیثیت سے رجسٹرڈ مزید پڑھیں

امریکا کا چین سے مقابلے کیلئے بھارت کو دفاعی اتحادی بنانے کا فیصلہ

بیجنگ: چین سے مقابلے کے لیے امریکا نے بھارت کو دفاعی اتحادی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے متعلق امریکا کی دفاعی حکمت عملی جاری کردی گئی جس کے مطابق امریکا نے چین سے مقابلے کے لیے بھارت کو دفاعی اتحادی بنانے کا فیصلہ کیا ہے،امریکی نیشنل اسٹریٹجک رپورٹ مزید پڑھیں