دی ہیگ: جرائم کی عدالت نے افغانستان میں مظالم کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا حکم دے دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان میں مظالم کیس کی عالمی تحقیقات 2 سال سے رکی ہوئی تھیں۔جرائم کی عالمی عدالت کے ججوں نے پراسیکیوٹر کو تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کا کہا جس میں ججوں کا کہنا تھا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ایران نے اسمگل شدہ ایندھن لے جانیوالے غیر ملکی جہاز کو پکڑ لیا
تہران:ایران نے سمندری حدود سے سمگل شدہ ایندھن لے جانے والے غیر ملکی جہاز کو قبضے میں لے لیا، جہاز سے 11 ملین لٹر اسمگل شدہ ایندھن برآمد ہوا ہے۔ ایرانی میڈیا نے صوبہ ہرمزگان میں جوڈیشل اتھارٹی کے سربراہ مجتبی جہرمانی کے حوالے سے بتایا پاسداران انقلاب نے ایک غیر ملکی بحری جہاز کی مزید پڑھیں
وائٹ ہاوس میں ہیلووین کی تقریب کاانعقاد
واشنگٹن:وائٹ ہاوس میں ہیلووین کی تقریب کاانعقاد کیاگیا،امریکی صدر اور خاتون اول نے شرکت کی، اس موقع پر وہ بچوں اورشہریوں میں گھل مل گئے۔ تقریب کااہتمام وائٹ ہاوس میں کیا گیا جس میں شہریوں اوربچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس موقع پر وائٹ ہاوس کے گارڈن میں مصنوعی مکڑی کے جال اور مزید پڑھیں
چین کی مینگ تیان لیب ماڈیول خلائی اسٹیشن پر لنگرانداز
بیجنگ:چائنہ مینڈ اسپیس ایجنسی کے مطابق مینگ تیان لیب ماڈیول ، چین کے تیان گونگ خلائی اسٹیشن پر کامیابی سے لنگرانداز ہوگیا ہے۔ چائنہ مینڈ اسپیس ایجنسی نے بتایا کہ مینگ تیان مقررہ مدار میں داخل ہونے کے بعد خلائی اسٹیشن کے کور ماڈیول تیان ہی پر منگل کی صبح 4 بجکر 27 منٹ (بیجنگ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا
ریاض:سعودی عرب نے عمرہ ویزہ کا دورانیہ 30 سے بڑھا کر 90 روز کردیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق عمرہ ویزہ پر سعودی عرب آنے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت کسی بھی دوسرے شہر کا سفر کرسکیں گے۔ حکام کا مزید کہنا تھا کہ عمرہ ویزے مزید پڑھیں
سعودی عرب کی جانب سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا امکان
ریاض:تیل برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک سعودی عرب ایشیائی ممالک کیلئے خام تیل کی قیمت میں کمی کرسکتا ہے۔ اس حوالے سے تجارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ ایسا اس لیے ممکن ہے کہ چین میں کورونا وائرس کی سخت ترین پابندیوں کے باعث تیل کی کھپت میں نمایاں کمی آئی مزید پڑھیں
آرمینیا اور آذربائیجان کا تنازعات کے پر امن حل پر اتفاق
ماسکو:آرمینیا اور آذربائیجان نے تنازعات کے پر امن حل پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تنازعات کے پر امن حل پر اتفاق کرتے ہوئےایک مشترکہ اعلامیئے میں بتایا گیا کہ خطے میں طویل االمدتی بنیادوں پر بحالی امن کیلیے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدے سے متعلق پیشگی تیاریاں اہمیت کی حامل ہیں مزید پڑھیں
یوکرین کی جنگ، نیوزی لینڈ نےروس پر نئی پابندیاں لگا دیں
آکلینڈ:نیوزی لینڈ نے یوکرین کی جنگ کے باعث روس پر نئی پابندیاں لگا دی ہیں۔ وزیر خارجہ نانیا ماہوتا نیروس کے خلاف نئی پابندیوں کے نفاذ سے متعلق کہنا تھا کہ یوکرین سے ہمارا تعاون جاری ہے اسی روشنی میں 14 افراد اور 7 اداروں پر نئی پابندیاں لگائی جارہی ہیں،ان پابندیوں کے درمیان فوجی مزید پڑھیں
اسرائیل میں چار سال سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات
یروشلم:اسرائیل میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے چار سالوں سے بھی کم عرصے میں پانچویں انتخابات ہو رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مطابق اسرائیل میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے،اتحادی جماعتوں کے سیاسی عدم استحکام کے بعد اسرائیل میں نئے انتخابات ہو رہے ہیں، حکومت بنانے مزید پڑھیں
روس کا افغانستان میں امریکا کے تربیت یافتہ کمانڈوز کو بھرتی کرنے کا انکشاف
واشنگٹن:امریکا نے افغانستان میں اپنے بیس سالہ قیام کے دوران ہزاروں افغان کمانڈوز کو اعلی ترین جنگی تربیت دی تھی۔ گذشتہ برس امریکی افواج افغانستان چھوڑ کر گئیں تو ملک پر طالبان کا کنٹرول ہو گیا۔ افغان فوج کے ہزاروں اہلکار دوسرے ممالک کو فرار ہوگئے۔ خاصی تعداد میں امریکی تربیت یافتہ افغان کمانڈوز پناہ مزید پڑھیں