امریکی خاتون کا اپنے والد کے ہاتھوں 70 خواتین کے قتل کا انکشاف

اوہائیو: ایک امریکی خاتون نے کا انکشاف کیا ہے کہ اس کے والد سیریل کلر تھے جنہوں نے 50سے 70 خواتین کو قتل کیا اور میں نے لاشوں کو دفن کرنے میں مدد کی۔ امریکا کی مغربی ریاست او ہائیومیں ایک 45 سالہ خاتون نے تہلکہ خیز انکشاف کرکے پولیس کو بھی سوچنے پر مجبور مزید پڑھیں

چین نے نیاتجرباتی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

جیوچھوآن چین نے ملک کے شمال مغربی جیوچھوآن کے سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے ایک نیا سیٹلائٹ خلا میں بھیجا ہے۔ شی یان-20 سی سیٹلائٹ کو ہفتہ کی صبح 9 بج کر ایک منٹ (بیجنگ وقت)پر لانگ مارچ-2 ڈی کیریئر راکٹ سے خلا میں روانہ کیاگیا۔ سیٹلائٹ بنیادی طور پر خلائی ماحول کی نگرانی جیسی نئی مزید پڑھیں

بس بہت ہوگیا،امریکا میں سیاسی تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں، بائیڈن

فلاڈیلفیا:امریکی صدر جوزف بائیڈن نے کہا ہے کہ حملہ آور پوچھ رہا تھا کہ نینسی پلوسی کہاں ہیں؟بس بہت ہوگیا، امریکا میں سیاسی تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر حملے کے بعد امریکی صدر جوزف بائیڈن نے فلاڈیلفیا میں کمپیئن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارت سے واپسی پربرطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے پرندا ٹکراگیا

لندن:برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا کے طیارے سے دوران پرواز پرندا ٹکرا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے بھارت گئی تھیں۔ بھارت سے برطانیہ واپسی پر دوران پرواز طیارے سے پرندا ٹکرا گیاجس سے طیارے کی نوک کو نقصان پہنچا مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیاں، 6فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے مختلف علاقوں سے 6شہریوں کو گرفتار کر لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قابض فوج نے نوجوان 22سالہ محی محمد ابو سرحان کو بیت لحم کے مشرق میں العبیدیہ قصبے میں اس کے والد کے گھر پر چھاپہ مارنے اور تلاشی مزید پڑھیں

18برس بعد ایتھوپین ایئر لائن کو کراچی سے ادیس ابابا کے لیے پروازوں کی اجازت مل گئی

کراچی:18برس بعد ایتھوپین ایئر لائن کو کراچی سے ادیس ابابا کے لیے پروازوں کی اجازت مل گئی. تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایتھوپین ایئر لائن کو ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کرنے کا اجازت نامہ جاری کر دیا،پروزاوں کی بحالی کے ساتھ پاکستانیوں کے لیے معطل شدہ آن ارائیول ویزہ سولہت بھی مزید پڑھیں

فلپائن میں سمندری طوفان نے تباہی مچادی، ہلاکتوں کی تعداد 72 ہوگئی

منیلا: فلپائن سے سمندری طوفان نلگے کے ٹکرانے سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے بعد کم از کم 72 افراد ہلاک ہو گئے ۔ حکام نے بتایا  کہ نالگے نے 95 کلومیٹر (59 میل) فی گھنٹہ کی تیز ہواؤں کے ساتھ جزیرہ نما ملک کے مرکزی جزیرے لوزون کو صبح سے پہلے ہی کم آبادی مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے امریکی جیل کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

 امریکا: عافیہ موومنٹ کے حامیوں اور سول سوسائٹی کے ارکان نے ایف ایم سی کارسویل جیل کے باہر قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی جلد رہائی اور وطن واپسی کا مطالبہ کرنے کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ عافیہ موومنٹ میڈیا انفارمیشن سیل، کراچی سے جاری کروہ پریس ریلیز کے مطابق مظاہرین سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

دہشتگرد حملے کا خطرہ، امریکا کا سفارتی عملے کو نائیجریا چھوڑنے کا حکم

ابوجا : دہشت گرد حملے کا خطرہ، امریکا نے اپنے سفارتی عملے اور انکی فیملیز کو نائیجریا سے نکلنے کا حکم دیدیا۔ ابوجا میں امریکی ایمبیسی نے ایپنے بیان میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ شہر میں نقل و حرکت سے اجتناب کریں تاہم بیان میں خطرے کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کے مزید 2 شارٹ رینج میزائل تجربات

پیانگ یانگ : شمالی کوریا نے مزید دو شارٹ رینج بیلسٹک میزئل تجربات کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کے سرکاری میڈیا اور حکام کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی سمندر میں جمعہ کو مزید دو شارٹ رینج میزائل تجربات کیے ہیں۔  میزائل تجربات بین الکوریائی سرحد سے صرف 60 کلومیٹر کے فاصلے پر کیے گئے، مزید پڑھیں