نیویارک: اقوام متحدہ کے بچوں کی بہبود کے ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے اور اس کے نتیجے میں معاشی بحران نے مشرقی یورپ اور وسطی ایشیا میں 40 لاکھ سے زیادہ بچوں کو غربت میں دھکیل دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسف نے 22 مالک کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانوی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری
لندن: برطانوی پارلیمان کے ارکان نو منتخب وزیراعظم لز ٹرس کو نکالنے کی تیاری کر رہے ہیں اور اسی ہفتے فیصلہ کن قدم اٹھایا جا سکتا ہے جبکہ پارلیمان نے خبردار کیا ہے کہ ایسی صورت میں معاملات نئے الیکشن کی طرف جائیں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
فلسطین میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطین کے علاقے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائی میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق شمال مغربی کنارے کے شہر نابلس کے نزدیک قراوت بنی حسن میں ہونے والی جھڑپوں میں 2 فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں
ایران کی بڑے پیمانے پر 3 روزہ فوجی مشقیں شروع
تہران: ایران کے پاسداران اسلامی انقلاب (آئی آرجی سی) کی زمینی فورس نے ملک کے شمال مغربی علاقے آراس میں بڑے پیمانے پر تین روزہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔ نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے مطابق یہ جنگی مشقیں ملک کی شمال مغربی سرحدوں کے ساتھ واقع اردبیل اور مشرقی آذربائیجان مزید پڑھیں
صدر جوبائیڈن ایران میں ہونے والے مظاہروں کی حمایت کریں، باراک اوباما
نیویارک:سابق امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ صدر جوبائیڈن ایران میں ہونیوالے مظاہروں کی حمایت کریں اور ایران کے ساتھ جوہری معاہدوں کو روک دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر نے اعتراف کیا ہے کہ 2009 میں ایران میں گرین موومنٹ کے نام سے شروع ہونے والے احتجاج کی حمایت مزید پڑھیں
مظاہروں کی امریکی حمایت مداخلت ہے، ایران کا جواب
تہران:ایران نے حکومت مخالف مظاہروں کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کی حمایت کو مسترد کرنے کا اعلان کردیا۔ اتوار کے روز سرکاری میڈیا نے بتایا کہ ایران نے امریکی حمایت کو “ریاست کے معاملات میں مداخلت” قرار دیا ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنانی نے کہا “ایران میں حالیہ مظاہروں کے آغاز مزید پڑھیں
تائیوان پر طاقت کے استعمال کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے، چین
بیجنگ :چین کے صدر شی جن پنگ نے پارٹی میٹنگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تائیوان کے تنازع کا حل چینی عوام پر منحصر ہے اور چین اس کے پرامن حل کے لیے کوششیں جاری رکھے گا لیکن طاقت کے استعمال کے حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا۔ غیر ملکی مزید پڑھیں
یونان میں92تارکین وطن برہنہ حالت میں پائے گئے
ایتھنز :یونانی پولیس نے ترکیہ کے ساتھ شمالی سرحد کے قریب سے 92 غیر قانونی تارکین وطن کے ایک گروپ کو بچایا جو برہنہ حالت میں تھے اور ان میں سے کچھ زخمی تھے۔ رپورٹ کے مطابق یونانی پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ تمام پناہ گزین مرد ہیں جو جمعہ کے روز دریائے مزید پڑھیں
ایران کی جیل میں آتشزدگی سے 4قیدی ہلاک،61زخمی
تہران:ایران کی ایون نامی جیل میں آتشزدگی سے 4 قیدی ہلاک اور 61 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رات گئے قیدیوں میں لڑائی کے بعد جیل میں آگ لگ گئی تھی، آگ مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے قریب لگی، دھوئیں کی وجہ سے متعدد قیدیوں کی حالت غیرہوگئی، آگ کے مزید پڑھیں
ایران کی جیل میں آتشزدگی سے 4قیدی ہلاک،61زخمی
تہران:ایران کی ایون نامی جیل میں آتشزدگی سے 4 قیدی ہلاک اور 61 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق رات گئے قیدیوں میں لڑائی کے بعد جیل میں آگ لگ گئی تھی، آگ مقامی وقت کے مطابق رات دس بجے کے قریب لگی، دھوئیں کی وجہ سے متعدد قیدیوں کی حالت غیرہوگئی، آگ کے مزید پڑھیں