پاکستان دنیا کے خطرناک ترین جوہری ممالک میں سے ایک ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن؛امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو بے قاعدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے خطرناک ترین جوہری ممالک میں سے ایک ہے، جوہری ہتھیار میں کوئی باضابطگی اور ہم آہنگی نہیں۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران روس اور چین کا مزید پڑھیں

ایران میں مظاہروں کے دوران 2 درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دعویٰ

لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں گزشتہ ماہ مظاہروں کے دوران تقریبا 2 درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاون میں جاں بحق ہونے والے کچھ بچوں کی عمریں 11 سال تک ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت میں نوجوان نے بی کام کی طالبہ کو چلتی ٹرین کے آگے پھینک دیا

چنئی:بھارت کے شہر چنئی میں سفاک شخص نے چلتی ٹرین کے آگے بی کام کی طالبہ کو دھکا دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ  سینٹ تھامس مائونٹ اسٹیشن پر پیش آیا جہاں چلتی ٹرین کے سامنے ملزم نے 20 سالہ طالبہ کو دھکا دے کر اس کی جان لے مزید پڑھیں

کمبوڈیا میں کشتی الٹنے کے باعث 10 طلبہ ہلاک ہوگئے

کمبوڈیا: جنوبی صوبے کنڈال میں دریائے میکونگ میں موٹر سے چلنے والےایک کشتی الٹنے کے باعث 10 طلبا ہلاک اور 1 لاپتہ ہو گیا ہے۔ صوبہ کنڈال کے پولیس چیف چھوﺅن سوچیٹ نے جمعہ کے روز بتایا کہ حادثہ گزشتہ روز شام مقامی وقت کے مطابق تقریبا 7 بجے ضلع لیوک ڈائیک میں پیش آیا، مزید پڑھیں

ایران میں مظاہروں کے دوران 2 درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا دعویٰ

لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں گزشتہ ماہ مظاہروں کے دوران تقریبا 2 درجن بچے بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاون میں جاں بحق ہونے والے کچھ بچوں کی عمریں 11 سال تک ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت میں نوجوان نے بی کام کی طالبہ کو چلتی ٹرین کے آگے پھینک دیا

چنئی:بھارت کے شہر چنئی میں سفاک شخص نے چلتی ٹرین کے آگے بی کام کی طالبہ کو دھکا دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ  سینٹ تھامس مائونٹ اسٹیشن پر پیش آیا جہاں چلتی ٹرین کے سامنے ملزم نے 20 سالہ طالبہ کو دھکا دے کر اس کی جان لے مزید پڑھیں

امریکہ، فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک،متعدد زخمی

واشنگٹن:شمالی کیرولائنا میں فائرنگ سے پولیس افسر سمیت 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی کیرولائنا کے شہر ریلے میں پیش آیا۔ نامعلوم مسلح شخص نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے معلوم نہ ہو سکی۔ پولیس کے مطابق مشتبہ شخص کی تلاش مزید پڑھیں

یورپی یونین نے ایران پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا

تہران:ایران میں زیر حراست خاتون کی ہلاکت پر مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ایرانی سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈائون پر یورپی یونین نے ایران پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین سفارت کاروں کا کہنا ہے کہ ایرانی سیکیورٹی فورسز کریک ڈان کے خلاف ایران پر پابندیوں کے لیے مزید پڑھیں

امارات میں فضائی ٹکٹ سستے، خصوصی پیشکشوں کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات کی قومی فضائی کمپنیوں اور ٹریولنگ ایجنسیوں نے علاقائی و بین الاقوامی پروازوں کے لیے خصوصی پیشکشوں کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا  کے مطابق فضائی کمپنیوں اور ٹریولنگ ایجنسیوں نے نومبر کے آخر تک بین الاقوامی پروازوں کے لیے جو رعایتی ٹکٹ جاری کیے ہیں ان کی ابتدا ایک ہزار مزید پڑھیں