میانمرعدالت نے آنگ سان سوچی کو مزید 6 سال قید کی سزا سنادی

یانگون: میانمرکی عدالت نے  گرفتار رہنما آنگ سان سوچی کو بدعنوانی کے جرم میں مزید 6 سال قید کی سزا سنادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے  کے مطابق آنگ سان سوچی کو 2 مقدمات میں تین تین سال کی سزا سنائی گئی ہے، سوچی پر ایک تاجر سے ساڑھے 5 لاکھ امریکی ڈالر رشوت لینے کا مزید پڑھیں

سعودی عرب: اسمارٹ فون پر فیملی کے ڈیجیٹل ریکارڈ کی سہولت فراہم

ریاض: سعودی عرب میں محکمہ سول افیئرز (احوال مدنیہ) نے سمارٹ موبائل پرڈیجیٹل فیملی ریکارڈ کی سہولت فراہم کردی۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ سول افیئرز نے ایک بیان میں کہا ہے  کہ اب ابش ایپ اور توکلنا ایپ پر ڈیجیٹل فیملی ریکارڈ دیکھا جا سکتا ہے۔ اس سے قبل محکمہ سول افیئرز، قومی مزید پڑھیں

نفرت انگیز تقریروں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، بھارتی سپریم کورٹ

نئی دہلی:بھارتی سپریم کورٹ نے مبینہ نفرت انگیز تقریروں پر سخت ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کا ماحول خراب ہو رہا ہے، اسے روکنے کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تبصرہ عدالت میں داخل ایک عذرداری پر سماعت کے دوران کیا گیا۔ عذرداری میں الزام عاید کیا مزید پڑھیں

ناسا کا زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کا مشن کامیاب

نیویارک: زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کے تاریخی مشن میں ناسا کی جانب سے زمین سے بھیجے گئے تجرباتی اسپیس شپ نے سیارچے ڈائی مورفس کو تباہ کر دیا۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق میڈیا کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا کا زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کا تاریخی مزید پڑھیں

مسجدالحرام میں زائرین کو 50 زبانوں میں ترجمانی کی خدمات

ریاض: سعودی حکومت کی جانب سے حرمین شریفین آنے والوں کی خدمات کے معیار کو بہتر سے بہتر کرنے کی سعی جاری رہتی ہے۔  اس کی ایک مثال حالیہ رپورٹ میں سامنے آئی جس میں بتایا گیا ہے کہ مسجد حرام میں ایسے ملازمین اور خدمت گاروں کو تعینات کیا گیا ہے جو آنے والے مزید پڑھیں

خود کشی کی دھمکیاں دینے پر 13 بھارتی شہری کویت سے ملک بدر

کویت سٹی: کویت میں مالی واجبات نہ ملنے پر خودکشی کرنے کی دھمکی دینے والے 13 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا۔ کویتی میڈیا کے مطابق حکام نے انتہائی اقدام کرنے والے ان بھارتیوں کے واجبات کی ادائیگی کو یقینی بناتے ہوئے ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے اور ان کے کویت مزید پڑھیں

چین میں کورونا پھر بڑھنے لگا، ملک بھر میں پھر لاک ڈاؤن نافذ

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں ایک بار پھر لاک ڈائون نافذ کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا  رپورٹس کے مطابق چین کے مختلف صوبوں میں دو نئے اومیکرون ویرینٹ (BF.7) اور (BA.5.1.7) سامنے آئے ہیں جن کے بارے میں یہ کہا جارہا ہے کہ یہ نسبتا مزید پڑھیں

ملائیشیا: 97 سالہ مہاتیر محمد آئندہ انتخابات جیتنے کے لیے کوشاں

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق صدر 97 سالہ مہاتیر محمد نے  اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ ہونے والے عام انتخابات میں اپنی نشست کا دفاع کریں گے، لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آیا ان کا سیاسی اتحاد جیتنے کی صورت میں وہ تیسری مرتبہ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالیں گے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس کی تاج پوشی مئی 2023 میں ہوگی

لندن: برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی باضابطہ تاج پوشی 6 مئی 2023 کو ہوگی۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق تاج پوشی کی تقریب ویسٹ منسٹر ایبی میں 6 مئی 2023 کو ہوگی۔ بیان میں بتایا گیا کہ ماضی کی ایسی تقاریب کے مقابلے میں اس بار زیادہ جدید انداز کو مزید پڑھیں

نیپال میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 33 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کٹھمنڈو: نیپال کے مغربی صوبے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 33 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیپال کے شمال مغربی صوبے کرنالی میں موسلا دھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے جس سے بچنے کیلئے ہزاروں رہائشی اپنے مکانات چھوڑ کر محفوظ مقامات کی جانب منتقل ہوگئے مزید پڑھیں