ریاض:سعودی عرب کے الباحہ ریجن میں دو ٹریفک حادثات میں چار افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ سعودی میڈیاکے مطابق مخوا جانے والے کنگ فہد درے میں دو ٹرکوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ تصادم اس قدر شدید تھا کہ ایک ٹرک میں آگ لگ گئی۔ باحہ ہلال مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آئرلینڈ میں گیس اسٹیشن پر زور دار دھماکا، 10 افراد ہلاک
ڈبلن:آئرلینڈ میں گیس اسٹیشن پر ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 10افرادہلاک جبکہ آٹھ زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا ڈونیگال میں ایک گیس اسٹیشن پر ہوا جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔ مقامی وقت کے مطابق دوپہر مزید پڑھیں
امریکا نے ڈرون حملوں سے متعلق پالیسی تبدیل کردی
واشنگٹن: امریکا نے ڈرون حملوں کی پالیسی میں تبدیلی کر دی، وائٹ ہاؤس نے انسداد دہشت گردی کے ڈرون حملوں سے متعلق قوانین کو سخت کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کسی دہشتگرد کو نشانہ بنانے کیلئے امریکی صدر کی منظوری درکار ہوگی، سابق امریکی صدر ٹرمپ دور میں دہشت گردوں کو نشانہ بنانے کے مزید پڑھیں

کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے رہنماؤں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
اوٹاوا:کینیڈا کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کے چوٹی کے رہنماں کے کینیڈا میں داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ ایران میں عورتوں کے ساتھ برتے جانے والے سلوک اور 2020 میں بین الاقوامی مسافر بردار طیارہ مار گرانے پر ایران پر مزید پابندیاں لگانے پر مزید پڑھیں
بھارت میں ٹرک سے ٹکر کے بعد بس میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ، 38 زخمی
ممبئی:بھارت میں ممبئی سے 166 کلومیٹر دور ضلع ناسک میں ہفتہ کی صبح ڈیزل سے لدے ایک ٹریلر سے ٹکر کے بعد نجی بس میں آگ لگنے کے باعث12 افراد ہلاک اور 38 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک کے ڈپٹی کمشنر پولیس امول تامبے نے بتایا کہ مزید پڑھیں
نائیجیریا میں سیلاب سے 24 افراد ہلاک
لاگوس:نائیجیریا کی شمالی ریاست کاٹسینا میں مئی سے شروع ہونی والے برساتی موسم میں سیلاب کے باعث کم از کم 24 افراد ہلاک اور 18 ہزار سے زائد بے گھر ہو گئے ہیں۔ ریاست کی ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے سربراہ عمر محمد نے ریاستی دارالحکومت کاٹسینا شہر میں ایک پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ مزید پڑھیں
کینیڈا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے رہنماں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
اوٹاوا:کینیڈا کی جانب سے ایرانی پاسداران انقلاب کے چوٹی کے رہنماں کے کینیڈا میں داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ ایران میں عورتوں کے ساتھ برتے جانے والے سلوک اور 2020 میں بین الاقوامی مسافر بردار طیارہ مار گرانے پر ایران پر مزید پابندیاں لگانے پر مزید پڑھیں
ایران میں مظاہروں کی بنیاد پر امریکا نے نئی پابندیاں مزید لگا دیں
واشنگٹن: امریکا نے ایران کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا، پابندیوں کا شکار افراد کے امریکہ میں موجود اثاثے ضبط کر لیے جائیں گے۔ امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ایرانی وزیر داخلہ اور وزیر مواصلات پر پابندی لگائی گئی ہے، امریکا کی جانب سے مزید ایرانی شہریوں پر بھی پابندیاں لگائیں گئی ہیں، پابندیوں مزید پڑھیں