مودی سرکار کی ہندوتوا مہم، 500 سال قدیم مسجد پر ہندو انتہا پسندوں کا دھاوا

نئی دہلی:بابری مسجد سمیت کئی دیگر مساجد پرحملوں کے بعد ہندوتوا مہم کے تحت 500 سال قدیم مسجد بھی مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی کا نشانہ بن گئی۔  بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ریاست کرناٹک میں 500 سالہ قدیم مسجد اور مدرسے پردھاوا بول دیا۔ مدرسے اورمسجد میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور مزید پڑھیں

مڈٹرم الیکشن سے قبل امریکی صدر کو ایک اور بڑا دھچکا

 واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن کو وسط مدتی انتخابات سے قبل ایک اور بڑا دھچکا ، ایف بی آئی نے ان کے بیٹے کیخلاف ٹیکس جرائم کے شواہد اکٹھے کرلیے ہیں۔  ٹی وی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن کو آئندہ ماہ ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل ایک اور بڑا دھچکا پہنچا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل کی گیس معاہد ہ کے حوالے سے لبنان کی ترامیم مسترد

تل ابیب : اسرائیل نے لبنان کی جانب سے امریکی ثالثی میں سمندری سرحدی حد بندی کی تجویز پر کی گئی ترامیم مسترد کر دیں۔  جس سے بحیرہ روم کے متنازع علاقے میں دونوں ممالک کو گیس نکالنے کے قابل بنانے کے لئے برسوں کی سفارتی کوششوں پر شکوک وشبہات پیدا ہوگئے ۔ایک سینئر صہیونی مزید پڑھیں

فلسطینی قوم القدس کی آزادی تک جدو جہد جاری رکھے گی، حماس

غزہ: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے سیاسی بیورو کے نائب سربراہ الشیخ صالح العاروری نے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے میں مزاحمتی قوتیں قابض دشمن کے خلاف مزاحمت کے لئے متحد ہیں اور القدس سے اس کے تعلق کے ساتھ دن بہ دن ترقی کر رہی ہے۔  فلسطینی قوم القدس کی آزادی اور فتح مزید پڑھیں

میکسیکو،دو گروپوں کے درمیان تصادم سے میئرسمیت 20 افراد ہلاک، دو زخمی 

 میکسیکو: میکسیکو میں دو گروپوں کے درمیان تصادم سے میئرسمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔  غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میکسیکو میں تصادم کے دوران فائرنگ سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، واقعہ میں کم سن بچہ اورمیئر سمیت بیس افراد جان کی بازی ہارگئے مزید پڑھیں

چائلڈ کئیر سینٹر میں فائرنگ، 23 بچوں سمیت31 افراد ہلاک

بنکاک: تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیرسینٹر میں فائرنگ سے23 بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے شمال مغربی صوبے میں فائرنگ کے واقعے میں 23 بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ چائلڈ ڈے کئیر سینٹر میں کی گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور سابق پولیس مزید پڑھیں

مسجد الحرام کا گیٹ نمبر 100، باب ملک عبداللہ کے نام سے منسوب

مکہ مکرمہ:سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ مسجد الحرام کا گیٹ نمبر 100 ملک عبداللہ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے، خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اس کی منظوری دی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرعبدالرحمن السدیس نے کہا کہ سعودی مزید پڑھیں

سعودی عرب: ریکروٹنگ کمپنیوں کو گھریلو عملے کیلیے انشورنس کی پابندی لازم

ریاض:سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود بہت جلد ریکروٹنگ کمپنیوں کو گھریلو عملے کی ملازمت کے معاہدے کی انشورنس کا پابند بنائے گی۔   انشورنس کے قواعد و ضوابط  تیار کیے جا رہے ہیں،یہ کام مکمل ہوتے ہی عمل درآمد کا اعلان کیا جائے گا۔   کارکن کی موت، فرار ہونے، ڈیوٹی پر نہ آنے مزید پڑھیں

کھانسی کی بھارتی دوا سے افریقی ملک گیمبیا کے66 بچے ہلاک

جنیوا: افریقی ملک گیمبیا میں ممکنہ طور پر بھارتی دوا سے 66 بچے ہلاک ہو گئے ہیں، عالمی ادارہ صحت نے بھارتی دوا میں آلودگی سے خبردار کر دیا۔  ڈبیلو ایچ او کے مطابق بھارت میں تیار کردہ سردی اور کھانسی کے چار سیرپ میں آلودگی کی تفتیش کی جا رہی ہے، ادارے نے چار مزید پڑھیں

 دنیا سے انتہائی غربت ختم کرنے کا ہدف حاصل کرنا ممکن نہیں، عالمی بینک

واشنگٹن : کووڈ 19 کی وبا اور یوکرین پر روس کے حملے کے نتیجے میں غربت میں کمی لانے کے حوالے سے ہونے والی 3 دہائیوں کی پیشرفت ریورس ہوگئی ہے اور 2030 تک دنیا سے انتہائی غربت کے خاتمے کا ہدف اب حاصل کرنا ممکن نہیں رہا۔ عالمی بینک نے ایک رپورٹ میں اس مزید پڑھیں