آج پاکستان کی درد ناک تاریخ سے سبق سیکھنے کا دن ہے، نوازشریف

لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آج 12 اکتوبر کے دن آئین روندا گیا، قانون توڑا گیا اور پارلیمنٹ توڑی گئی۔ نوازشریف کا کہنا تھا کہ چار بار ہم نے یہ تماشہ دیکھا، پھر بھی پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان پیچھے کیوں رہ گیا؟ ملک ترقی کیوں نہیں کرتا۔ قائد ن لیگ مزید پڑھیں

یوکرین،خیر سون میں 5 دھماکے،جانی نقصان نہیں ہوا 

یوکرین میں روس کے زیرِ انتظام شہر خیر سون میں  صبح  کے وقت 5 دھماکے سنے گئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق غیر سرکاری معلومات کے مطابق فضائی اور دفاعی نظام بھی لانچ کیا گیا۔میئر کی جانب سے دعوی سامنے آیا ہے کہ زپوری ززیا میں روس کے زیرِ کنٹرول علاقے میلیتوپول میں زوردار دھماکا مزید پڑھیں

سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں کمی کے نتائج بھگتنا ہوں گے، امریکی صدر

واشنگٹن: تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک) کی جانب سے گزشتہ ہفتے تیل کی پیدوار میں کمی کے اعلان کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ سعودی عرب کو تیل کی پیداوار میں کمی کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ اوپیک پلس مزید پڑھیں

نائجیریا،رواں سال سیلاب کے باعث 500 سے زائد افراد ہلاک ہو ئے

لاگوس:نائجیریا میں رواں سال شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث 500 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 1 ہزار 546 دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔ وزارت انسانی ہمدردی امور، آفات کا انتظام اور سماجی ترقی کے مستقل سیکرٹری ناصرثانی گوارزو نے بتایا کہ سیلاب نے 31 ریاستوں اور وفاقی دارالحکومت میں تباہی مچائی ہے جس سے 14 مزید پڑھیں

برطانوی کنگ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب آئندہ برس 6 مئی کو ہوگی

لندن: برطانوی کنگ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب آئندہ برس 6 مئی کو ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا  کے مطابق بکنگھم پیلس نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ بادشاہ چارلس III کی تاج پوشی ہفتہ 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبی میں منعقد ہوگی۔کیملا پارکر(جو شاہی رینک کے حساب سے ملکہ کنسورٹ کہلاتی ہیں مزید پڑھیں

برطانوی کنگ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب آئندہ برس 6 مئی کو ہوگی

لندن: برطانوی کنگ چارلس کی تاج پوشی کی تقریب آئندہ برس 6 مئی کو ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا  کے مطابق بکنگھم پیلس نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ بادشاہ چارلس III کی تاج پوشی ہفتہ 6 مئی کو ویسٹ منسٹر ایبی میں منعقد ہوگی۔کیملا پارکر(جو شاہی رینک کے حساب سے ملکہ کنسورٹ کہلاتی ہیں مزید پڑھیں

تیل کی پیداوار کی کمی میں اوپیک پلس کا فیصلہ خالصتا٘ اقتصادی تھا ،وزیر خارجہ

ریاض: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ تیل کی پیداوار کی کمی میں اوپیک پلس کا فیصلہ خالصتا٘ اقتصادی تھا۔ العربیہ نیوز چینل کوانٹر ویو دیتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ تیل کارٹیل کے پیداواری ہدف کو یومیہ 20لاکھ بیرل کا کم کرنے کا حالیہ اوپیک پلس فیصلہ مزید پڑھیں

بھارت میں میلادالنبی کا جشن منانا جرم بنادیا گیا،18 افراد گرفتار

بنگلورو: بھارت میں میلاد النبی کے جلوس میں نوعمر لڑکوں نے بے ضرر دھات کی بنی تلواریں اور لاٹھیاں چلانے کا مظاہرہ تھا جسے مودی سرکار نے بڑا جرم قرار دیتے ہوئے 18 افراد کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلورو پولیس نے 13 نوعمر لڑکوں سمیت 18 مسلمانوں کو جشن میلاد النبی کے مزید پڑھیں

خواتین اب محرم کے بغیر بھی عمرہ ادا کرسکیں گی

ریاض: سعودی عرب نے خواتین کو محرم کے بغیربھی عمرہ ادا کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیربرائے حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق ال ربیعہ  نے بیان میں کہا کہ خواتین  کے لیے عمرہ ادا کرنے کے لیے محرم کی شرط ختم  کردی گئی ہے اور اب خواتین بغیر محرم مزید پڑھیں

کشمیری حریت رہنما علی گیلانی کے داماد بھارتی حراست میں انتقال کر گئے

نئی دہلی: کشمیری رہنماعلی گیلانی کے داماد الطاف احمد شاہ بھارتی حراست میں انتقال کرگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق  بھارت کی جیل میں غیرقانونی طور پر طویل عرصے سے قید مرحوم کشمیری رہنما علی گیلانی کے داماد اور آل پارٹیزحریت کانفرنس کے رہنما الطاف احمد شاہ انتقال کرگئے۔ الطاف احمد شاہ 2017ء سے دہلی مزید پڑھیں