واشنگٹن:امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یوکرین کے علاقوں کے روس سے الحاق کے فیصلے کو کسی صورت میں بھی تسلیم نہیں کیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق وائٹ ہائوس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر بائیڈن نے اس بات کی بھی تصدیق کی ہے کہ روس کے ساتھ یوکرینی علاقوں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
متحدہ عرب امارات نے غیرملکیوں کے لیے بغیر کفیل اقامے کا آغاز کردیا
دبئی: متحدہ عرب امارات کی حکومت نے غیرملکیوں کے لیے گولڈن، ورچوئل اور گرین سمیت 10 اقسام کے اقاموں کا آغاز کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹم اور پورٹس سکیورٹی نے کہا ہے کہ غیرملکیوں کے لیے دس اقسم کے اقاموں کا اجرا شروع کیا گیا ہے۔ ان کی مزید پڑھیں
عالمی بحران کی وجہ سے ہونیوالی مہنگائی پر جلد قابو پالیں گے،ترک صدر
استنبول: ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ کچھ عرصے سے عالمی صورتِ حال کے اثرات کی وجہ سے پیدا ہونے والے مہنگائی کے مسئلے پرجلد قابو پالیں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر ایردوان نے ان خیالات کا اظہار استنبول میں دولما باہچے محل میں منعقدہ مالیاتی حکمت عملی دستاویز پریزنٹیشن میٹنگ سے مزید پڑھیں
ایران میں مظاہرین پر تشدد کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا ہوگی، امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف تشدد کرنے والوں کو مزید قیمت چکانا ہوگی۔ .غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جوبائیڈن کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وہ ایران میں آزادانہ مظاہروں کے حق کی حمایت کرتے ہیں اور کشیدگی کا ذمہ دار ایرانی حکام کوٹھہراتے ہیں۔ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے دوران بھارت مخالف مظاہرے
جنیوا: اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس کے موقع پر بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پرشدید احتجاج کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنیوا میں ہونے والےاقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے اجلاس کے موقع پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی نے بھارت میں مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے رکن ممالک مالیاتی ذمے داریاں بروقت پوری کریں، چین
اقوام متحدہ: چین کے ایک مندوب نے اقوام متحدہ کے تمام رکن ملکوں خاص کر بڑے شراکت داروں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی مالی ذمہ داریوں کو بروقت اور مکمل طور پر پورا کریں۔ اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب دائی بنگ نے یہ بات اقوام متحدہ کے داخلی انتظامی اور مزید پڑھیں
بجلی کا طویل بریک ڈاؤن: بنگلادیش تاریکی میں ڈوب گیا
ڈھاکا: بنگلادیش کے دارالحکومت سمیت تمام بڑے شہر اچانک تاریکی میں ڈوب گئے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق بنگلادیشن میں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث بجلی پیدا کرنے کی استعداد میں کمی کے نتیجے میں تمام پاور پلانٹس ٹرپ کرگئے جس سے 14 کروڑ افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ بنگلادیش جسے مزید پڑھیں
ایران میں مظاہرین پر تشدد کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا ہوگی، امریکی صدر
واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ایران میں مظاہرین کے خلاف تشدد کرنے والوں کو مزید قیمت چکانا ہوگی۔ .غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر جوبائیڈن کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ وہ ایران میں آزادانہ مظاہروں کے حق کی حمایت کرتے ہیں اور کشیدگی کا ذمہ دار ایرانی حکام کوٹھہراتے ہیں۔ مزید پڑھیں
اصل طاقت ہتھیاروں میں نہیں، اتحاد میں ہے، یوکرینی صدر
کیف:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ریفرنڈم اور مشرقی یوکرین کے علاقوں کے الحاق کو باضابطہ تسلیم کرنے والے معاہدوں کو ‘سٹنٹ’ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر زیلنسکی نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سے ویڈیو لنک کے ذریعے خصوصی انٹرویو میں فرینکلی سپیکنگ کی میزبان کیٹی مزید پڑھیں
جلد ہی عالمی بحران کی وجہ سے پیدا ہونے والی مہنگائی پر قابو پالیں گے،ترک صدر
Turkish President Recep Tayyip Erdogan speaks during a press conference at the Presidential Complex in Ankara where he announced the upcoming electoral timetable on April 18, 2018. President Recep Tayyip Erdogan called snap elections in Turkey for June 24, bringing the polls forward by over a year-and-a-half to sharply accelerate the transition to a new مزید پڑھیں