صومالیہ:امریکا نے صومالیہ میں شدت پسند تنظیم الشباب کے رہنما کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی فوج کا کہنا ہے کہ صومالیہ میں گزشتہ ہفتے فضائی حملے میں الشباب کا رہنما عبدالاہی نادر مارا گیا۔ Abdullahi Nadir, a top leader of #Alshabab terrorists, wanted by Somali government مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا، جاپانی حکومت نے میزائل کی جاپان کی طرف بڑھنے کی وارننگ جاری کی تھی۔ 2017 کے بعد پہلی مرتبہ شمالی کوریا نے جاپان کی حدود میں میزائل داغا ہے، درمیانے درجے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل جاپان کے مشرق میں سمندر میں مزید پڑھیں
کنگ چارلس پہلے سرکاری دورے پر سیاہ فام صدر کی میزبانی کریں گے
لندن:کنگ چارلس سوم اپنے دور حکومت کے پہلے سرکاری دورے پر آئے ایک سیاہ فام صدر کی میزبانی کریں گے۔ بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق، کنگ چارلس اگلے ماہ اپنے دور حکومت کے پہلے سرکاری دورے پر جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کی میزبانی کریں گے۔ بیان میں مزید پڑھیں
شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا
پیانگ یانگ:شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا، جاپانی حکومت نے میزائل کی جاپان کی طرف بڑھنے کی وارننگ جاری کی تھی۔ 2017 کے بعد پہلی مرتبہ شمالی کوریا نے جاپان کی حدود میں میزائل داغا ہے، درمیانے درجے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل جاپان کے مشرق میں سمندر میں مزید پڑھیں
دنیا بھر کے عمرہ زائرین کو سعودیہ میں 3 ماہ تک قیام کی سہولت
ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کو تین ماہ تک مملکت میں قیام کی سہولت دے دی۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے ازبکستان کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نسک پلیٹ فارم کے ذریعے آن لائن عمرہ و زیارت ویزوں کا مزید پڑھیں
پیوٹن کا جوہری ہتھیاروں کا بیانیہ خطرناک ہے، نیٹو سیکرٹری جنرل
برسلز: نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کا جوہری ہتھیاروں کا بیانیہ خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے، جوہری ہتھیاروں کا استعمال روس کے لیے خطرناک نتائج کا حامل ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کو انٹرویو میں سیکریٹری جنرل نیٹو کا کہنا تھا کہ لیمان مزید پڑھیں
دیسی ساختہ ہلکے جنگی ہیلی کاپٹرز بھارتی فضائیہ میں شامل
نئی دہلی: بھارت میں پہلے دیسی ساختہ ہلکے جنگی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ فضائیہ (آئی اے ایف) میں شامل کردی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹروں کی شمولیتی تقریب کا انعقاد پیر کے روز بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کے ائر فورس اسٹیشن جودھ پورمیں کیا گیا مزید پڑھیں
ایران نے 2 دن بعد تفتان بارڈر پر تمام گیٹ کھول دیے
چاغی: ایران نے دو دنوں کے بندش کے بعد تفتان بارڈر پر تمام گیٹس کھول دیے۔ ڈپٹی کمشنر چاغی بادل دشتی کے مطابق زاہدان میں حالیہ جھڑپوں کے پیش نظر ایرانی حکام نے ہفتہ اور اتوار کو امیگریشن، ٹرانزٹ اور زیروپوائنٹ گیٹ بند کر رکھا تھا بروز پیر ایرانی حکام نے تمام گیٹس معمول کے مزید پڑھیں
دیسی ساختہ ہلکے جنگی ہیلی کاپٹرز بھارتی فضائیہ میں شامل
نئی دہلی: بھارت میں پہلے دیسی ساختہ ہلکے جنگی ہیلی کاپٹروں کی کھیپ فضائیہ (آئی اے ایف) میں شامل کردی گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹروں کی شمولیتی تقریب کا انعقاد پیر کے روز بھارت کی مغربی ریاست راجستھان کے ائر فورس اسٹیشن جودھ پورمیں کیا گیا مزید پڑھیں
بھارت میں پوجا کے دوران آتشزدگی،2بچوں سمیت 5افراد ہلاک،64 زخمی
لکھنو:بھارتی ریاست اترپردیش میں درگا پوجا کے دوران آتشزدگی سے 2 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک اور 64 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے علاقے بھا دوہی میں درگا پوجا کے دوران پنڈال میں اس وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی جب آرتی کی رسم جاری تھی پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں