ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران نے 2 دن بعد تفتان بارڈر پر تمام گیٹ کھول دیے

چاغی: ایران نے دو دنوں کے بندش کے بعد تفتان بارڈر پر تمام گیٹس کھول دیے۔

 ڈپٹی کمشنر چاغی بادل دشتی کے مطابق زاہدان میں حالیہ جھڑپوں کے پیش نظر ایرانی حکام نے ہفتہ اور اتوار کو امیگریشن، ٹرانزٹ اور زیروپوائنٹ گیٹ بند کر رکھا تھا بروز پیر ایرانی حکام نے تمام گیٹس معمول کے مطابق کھول دئیے ہیں۔

 امیگریشن اور ٹرانزٹ گیٹ کھلے رہے معمولی کے مطابق سرگرمیاں بحال رہے یاد رہے سیستان بلوچستان صوبہ کے دارالحکومت زاہدان میں گزشتہ روز جھڑپ کے بعد ایرانی حکام نے بارڈر بند کر رکھا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں