ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سمندری طوفان سے امریکا میں ہلاکتیں 85 ہو گئیں

واشنگٹن:سمندری طوفان آئی این کے باعث امریکا بھر میں مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 85 ہو گئی۔

گزشتہ روز غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا میں 81 اور نارتھ کیرولائنا میں 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

فلوریڈا میں اب بھی 7 لاکھ سے زائد گھروں کی بجلی معطل ہے، طوفان کے باعث ورجینیا میں بارشوں سے ساحلی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔

واضح رہے کہ سمندری طوفان آئی این بدھ کو فلوریڈا اور جمعے کو ساوتھ کیرولائنا سے ٹکرایا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں