برلن:جرمن چانسلراولف شلز نے اس امید کا اظہارکیا ہے کہ یوکرین پر حملے کے نتیجے میں روس سے تیل اور گیس کی رسد میں کمی کے بعد قدرتی وسائل سے مالا مال خلیجی ریاستوں کے ساتھ توانائی کی نئی شراکت داری پراتفاق ہوجائے گا۔ انھوں نے یہ بات میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مفتاح اسماعیل مستعفی، اسحاق ڈار وزارت خزانہ کےلیے نامزد، پاکستان آ مد متوقع
لندن: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا جبکہ سینیٹر اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ کے لئے نامزد کردیا گیا ہے۔ لندن میں مسلم لیگ (ن) کے نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی و قومی صورتحال پر تفصیلی غور کے بعد اہم مزید پڑھیں
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سےایک اور فلسطینی شہید
مقبوضہ بیت المقدس :مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی ڈرائیور کوگولی مار کر شہید کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس فلسطینی نے اپنی گاڑی فوجیوں پر چڑھانے کی کوشش کی تھی جبکہ فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ یہ ایک ٹریفک حادثہ تھا۔ صہیونی فوج کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
اٹلانٹک کینیڈا اور جنوبی کیوبیک میں موسم مزید خراب رہنے کی پیش گوئی
ٹورنٹو:کینیڈا کے مشرقی علاقوں میں آندھی اور طوفانی بارش کے سبب ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے جبکہ لاکھوں گھر بجلی سے محروم ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق طوفان فی اونا سے نو وا اسکاٹیا، پرنس ایڈورڈ آئی لینڈ، نیو برنسویک، نیو فاونڈ لینڈ اور کیوبیک کے میگ ڈالین آئی لینڈز متاثر ہیں۔ کچھ علاقوں میں مزید پڑھیں
بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر مظالم جاری ہیں، پاکستانی قونصلر کا اقوام متحدہ میں کرارا جواب
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے کہاہے کہ بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں پر ظلم و جارحیت جاری ہے، اسلاموفوبیا کی وبا ہندوستانی ریاست کی بنیاد میں داخل ہو چکی ہے۔ پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ میں بھارت کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت میں اقلیتوں کے حقوق مزید پڑھیں
ہاتھی نے کیلے نہ دینے پر مہاوت کو جان سے مار ڈالا
مدھیہ پردیش: بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ہاتھی نے کیلے نہ دینے پر مہاوت کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع سیونی کے گاں میں ہاتھی اور مہاوت معمول کے مطابق علاقے میں گشت کر رہے تھے، جہاں ہاتھی کو دیکھنے کیلئے پیسے ملتے تھے، مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم کا اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے پر غور
نیویارک: نومنتخب برطانوی وزیراعظم لز ٹرس اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کی وزیراعظم لز ٹرس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر اسرائیلی وزیراعظم یائر لیپیڈ سے ملاقات میں بتایا کہ ان کی مزید پڑھیں
روس یوکرین جنگ نے پوری دنیا کو ہلاکر رکھ دیا
نیویارک:روس یوکرین جنگ نے پوری دنیا کو ہلاکر رکھ دیا، جس کے نتیجے میں امریکا نے شرح سود میں مسلسل تیسری مرتبہ اضافہ کردیا جبکہ یورپ میں بھی معاشی بحران کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق عالمی سٹاک مارکیٹیں مندی کا شکار ہیں جبکہ خام تیل کی قیمتیں بھی 9ماہ کی کم ترین مزید پڑھیں
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6فیصد گر گئیں
نیو یارک:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 6فیصد گر گئیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 78ڈالر فی بیرل میں فروخت ہورہا جبکہ برینٹ خام تیل کی 86ڈالر فی بیرل میں فروخت جاری ہے،اس کے علاوہ عالمی منڈی میں گیس کی قیمت میں بھی 4 فیصد تک کمی ہوئی مزید پڑھیں
یورپ : تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی 70 افراد سمندر میں ڈوب گئے
دمشق :لبنان سے اچھے مستقبل کے لیے یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی شام کے ساحل پر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 70افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ شام کے ساحل کے مزید پڑھیں