تہران/واشنگٹن: ایران میں مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف مختلف شہروں میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ امریکا نے ایران کی اخلاقی پولیس پر پابندی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں مہسا امینی کی موت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
روس سے الحاق کے لیے یوکرین کے 4 علاقوں میں ریفرنڈم، عالمی رہنماؤں کی مذمت
ماسکو: روس کے زیر کنٹرول یوکرین کے چار علاقوں میں ریفرنڈم کا آغاز ہوگیا، جس کی عالمی رہنمائوں نے مذمت کرتے ہوئے اسے غیرقانونی الحاق کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صوبوں لوہانسک، ڈونیٹسک، کھیرسن اور زاپوریزہیا جو یوکرین کے تقریبا 15 فیصد علاقے کی نمائندگی کرتے ہیں، مزید پڑھیں
امریکا وعدے پورے کرے تو جوہری معاہدہ ممکن ہے، ایرانی صدر
تہران: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ اگر امریکا اپنے وعدوں کو پورا کرتا ہے، ایران پر سے پابندیاں ہٹاتا ہے اور اپنے وعدے کی خلاف ورزی سے باز رہتا ہے، تو 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق معاہدے تک پہنچنا ممکن ہو گا۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں
بھارتی ریاست میں شدید بارشیں، دیواریں گرنے سے ہلاکتیں، درجنوں کاریں ڈوب گئیں
فیروز آباد: بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر فیروزآباد میں شدید بارشوں کے باعث دیواریں گرنے سے متعدد افراد ہلاک، سیلابی پانی میں درجنوں کاریں ڈوبنے کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پورے اترپردیش میں موسلا دھار بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں سیلابی صورت حال ہے، جب کہ فیروز آباد میں درجنوں مزید پڑھیں
معاشی مسائل کی ذمہ دار عمران خان ہیں، مریم اورنگزیب
نیویارک : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ و زیر اعظم شہباز شریف اوراتحادی حکومت کے ہر فیصلے کا مرکز عوام ہیں،حکومت کی طرف سے مائیکرو اور میکرو اکنامک پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب کی بھارتی یو ٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے موجودہ معاشی مزید پڑھیں
شام کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد ہلاک
دمشق: شام کے ساحل پر ایک افسوس ناک واقع پیش آیا جہاں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی میں 120 سے 150 تارکین وطن میں لبنانی، شامی اور فلسطینی شہری جن میں خواتین اور بچے شامل تھے۔ 71 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ مزید پڑھیں
کابل میں مسجد کے قریب دھماکے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے نزدیک دھماکے سے 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا مسجد وزیر محمد اکبر خان کے نزدیک نمازیوں کے مسجد سے باہر نکلنے کے وقت ہوا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا میگنیٹک ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے، مسجد مزید پڑھیں
کابل میں مسجد کے قریب دھماکے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے نزدیک دھماکے سے 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا مسجد وزیر محمد اکبر خان کے نزدیک نمازیوں کے مسجد سے باہر نکلنے کے وقت ہوا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا میگنیٹک ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے، مسجد مزید پڑھیں
ایران میں زیرحراست لڑکی کے قتل پر احتجاجی مظاہرے
ایران کی افواج نے کہا ہے کہ ملک میں سیکیورٹی اور امن کو یقینی بنانے کے لیے ’دشمن کا مقابلہ‘ کریں گے جیسا کہ ایران کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں خاتون کے قتل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں میں تیزی آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کی رپورٹ مزید پڑھیں
دنیا میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے نسل پرستانہ سلوک کو ترک کرنے کی ضرورت ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدرنے کہا ہے کہ دنیا میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے نسل پرستانہ سلوک کو ترک کرنے کی ضرورت ہے۔یہ بات ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں سربیا کے صدر الکساندر ووچیچ کے ساتھ ملاقات میں کہی۔ فریقین نے ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعاون کے مزید پڑھیں