نیویارک : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ و زیر اعظم شہباز شریف اوراتحادی حکومت کے ہر فیصلے کا مرکز عوام ہیں،حکومت کی طرف سے مائیکرو اور میکرو اکنامک پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں۔ مریم اورنگزیب کی بھارتی یو ٹیوب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے موجودہ معاشی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
شام کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد ہلاک
دمشق: شام کے ساحل پر ایک افسوس ناک واقع پیش آیا جہاں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 71 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کشتی میں 120 سے 150 تارکین وطن میں لبنانی، شامی اور فلسطینی شہری جن میں خواتین اور بچے شامل تھے۔ 71 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں جبکہ مزید پڑھیں
کابل میں مسجد کے قریب دھماکے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے نزدیک دھماکے سے 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا مسجد وزیر محمد اکبر خان کے نزدیک نمازیوں کے مسجد سے باہر نکلنے کے وقت ہوا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا میگنیٹک ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے، مسجد مزید پڑھیں
کابل میں مسجد کے قریب دھماکے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے
کابل: افغان دارالحکومت کابل میں مسجد کے نزدیک دھماکے سے 7 افراد جاں بحق اور 41 زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا مسجد وزیر محمد اکبر خان کے نزدیک نمازیوں کے مسجد سے باہر نکلنے کے وقت ہوا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا میگنیٹک ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے، مسجد مزید پڑھیں
ایران میں زیرحراست لڑکی کے قتل پر احتجاجی مظاہرے
ایران کی افواج نے کہا ہے کہ ملک میں سیکیورٹی اور امن کو یقینی بنانے کے لیے ’دشمن کا مقابلہ‘ کریں گے جیسا کہ ایران کی اخلاقی پولیس کے ہاتھوں خاتون کے قتل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں میں تیزی آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ کی رپورٹ مزید پڑھیں
دنیا میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے نسل پرستانہ سلوک کو ترک کرنے کی ضرورت ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدرنے کہا ہے کہ دنیا میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے نسل پرستانہ سلوک کو ترک کرنے کی ضرورت ہے۔یہ بات ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں سربیا کے صدر الکساندر ووچیچ کے ساتھ ملاقات میں کہی۔ فریقین نے ملاقات کے دوران کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اور اقتصادی تعاون کے مزید پڑھیں
روس اپنی نسلوں کے مستقبل کے لیے لڑتا رہے گا، پیوٹن
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس ایک عظیم قوم ہے جو اپنے ملک کی سالمیت اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کا دفاع کرنا جانتی ہے، روس اپنے دفاع سے کبھی غافل نہیں ہوگا۔ روسی میڈیا کے مطابق صدر ولادی میر پیوٹن نے روسی ریاست کے قیام کی 11 سو ساٹھویں مزید پڑھیں
چین کے سابق سینئرعہدیدار کو رشوت خوری پر سزائے موت سنا دی گئی
چین کے ایک سابق سینئر عہدیدار فو ژینگ ہوا کو رشوت لینے کے جرم میں جمعرات کے روز 2 سال کی مہلت کے ساتھ سزائے موت سنا دی گئی ہے ، فو ژینگ ہوا پرذاتی مفاد کیلئے قانون میں نرمی برتنے اور 11 کروڑ 70 لاکھ یوآن سے زائد(1 کروڑ 67لاکھ 60 ہزار امریکی ڈالر) مزید پڑھیں
عالمی ادارے قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو ریلیف دیں ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام(یو این ڈی پی) نے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے۔ یو این ڈی پی کے پالیسی میمورینڈم میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو قرض فراہم کرنے والے عالمی اداروں اور ممالک کو قرضوں کی واپسی کے لئے پاکستان کو ریلیف دینا چاہیے مزید پڑھیں
پوتن یوکرین میں آپریشن کی خود کمان کررہے ہیں، امریکی انٹیلی جنس
امریکی انٹیلی جنس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوج اس بات پر منقسم ہے کہ اس ماہ میدان جنگ میں یوکرین کی غیر متوقع پیش قدمی کا مقابلہ کیسے کیا جائے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی انٹیلی جنس سے منسلک متعدد ذرائع کا کہنا ہے کہ ماسکو مشرق اور جنوب دونوں مزید پڑھیں