ہر 4 سیکنڈ میں ایک شخص بھوک سے مر رہا ہے، عالمی تنظیمیں

نیویارک: 200 سے زائد این جی اوز نے بھوک کے بڑھتے ہوئے عالمی بحران کو ختم کرنے کے لیے فیصلہ کن عالمی اقدامات پر زور دیتے ہوئے اس خوفناک تخمینے کا اظہار کیا ہے کہ ہر 4 سیکنڈ میں ایک شخص بھوک کے باعث زندگی کی بازی ہار رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

مغرب انسانی حقوق کا غلط فائدہ اٹھانے سے گریز کرے، ایران

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور یورپی یونین کے مداخلت پسندانہ موقف کی مذمت کرتے ہوئے ان ممالک کو مشورہ دیا ہے کہ وہ انسانی حقوق سے غلط فائدہ اٹھانے سے گریز کریں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات ناصر کنعانی نے ایرانی خاتون مہسا امینی کی موت کے حوالے مزید پڑھیں

تجارت اور معیشت میں دنیا سے شراکت داری کے خواہاں ہیں، وزیراعظم

نیویارک: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ میں نے عالمی رہنماوں کو پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے آگاہ کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لئے اجتماعی کوششوں اور اقدامات کی ضرورت کو اجاگر کیا ہے۔  شہبازشریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع مزید پڑھیں

بھارت نے ابھی نندن کو جلد ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی : بھارتی ایئر فورس کی جانب سے مگ 21 سکواڈرن ابھینندن ورتھمان کو جلد ہی ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ نے اپنے لڑاکا طیارے مگ21 کے اسکوارڈن ابھینندن کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی فضائیہ کی جانب سے یہ فیصلہ سابق ونگ کمانڈر، مزید پڑھیں

بھارت نے ابھی نندن کو جلد ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا

نئی دہلی : بھارتی ایئر فورس کی جانب سے مگ 21 سکواڈرن ابھینندن ورتھمان کو جلد ہی ریٹائر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ نے اپنے لڑاکا طیارے مگ21 کے اسکوارڈن ابھینندن کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی فضائیہ کی جانب سے یہ فیصلہ سابق ونگ کمانڈر، مزید پڑھیں

ایران میں6.1 شدت کا زلزلہ،5 افراد ہلاک، 44زخمی

تہران:ایران کے جنوبی حصے میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے کی وجہ سے مختلف حادثات میں کم از کم 5افراد ہلاک اور 44 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک کے بعد ایک چار مختلف زلزلے کے جھٹکوں نے ایران کے جنوبی حصے کو ہلا کر رکھ دیا، ایران کی جنوبی بندرگاہ  مزید پڑھیں

برطانیہ، نئے بادشاہ چارلس کی 2جون کو تاج پوشی کی تقریب مختصر ہوگی

 لندن:برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس کی ممکنہ طور پر 2جون کو تاج پوشی کی تقریب مختصر ہوگی اور اس میں کم لوگ شرکت کریں گے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق تاج پوشی کی تقریب میں اخراجات بھی کم کیے جائیں گے۔ بادشاہ چارلس کی تاج پوشی ممکنہ طور پر 2جون 2023کو ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مزید پڑھیں

برازیل، گودام کی چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک، 31 زخمی

ساو پالو:برازیل میں ایک کنٹینر کمپنی کے گودام کی چھت گرنے سے 9 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ساو پالو کے قریب گودام کا کچھ حصہ اس وقت منہدم ہوا جب دو کانگریسی امیدوار گودام میں کنٹینرز کا جائزہ لے رہے تھے۔ رپورٹس کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے بروقت مزید پڑھیں

 امریکی کانگریس میں ایف بی آئی کو دی گئی دھمکیوں کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

 واشنگٹن:امریکی سینیٹرز نے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن(ایف بی آئی)کو دی جانے والی دھمکیوں کی مذمت کی ہے۔  امریکی کانگریس میں وفاقی ایجنٹس کو دھمکیوں سے متعلق قرار داد منظور کر لی گئی۔  امریکی سینیٹرز کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ دھمکیوں کے پیچھے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے اتحادی ہیں۔ مزید پڑھیں

دعا ہے کشمیر میں منصفانہ فضاء، مستقل امن اور خوشحالی قائم ہو،ترک صدر 

Turkish President Recep Tayyip Erdogan speaks during a press conference at the Presidential Complex in Ankara where he announced the upcoming electoral timetable on April 18, 2018. President Recep Tayyip Erdogan called snap elections in Turkey for June 24, bringing the polls forward by over a year-and-a-half to sharply accelerate the transition to a new مزید پڑھیں