رنگون:میانمار میں فوجی ہیلی کاپٹر نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک اسکول پر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں 6 طلبا ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ میانمار کے علاقے سینگوگ میں فوجی ہیلی کاپٹر نے ایک اسکول پر اندھا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین، سنکیانگ میں یوروایشیا نمائش کا آغاز
ارمچی:چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیار خطے کے دارالحکومت ارمچی میں 7 ویں چائنہ۔ یوروایشیا نمائش شروع ہوگئی جو 22 ستمبر تک جاری رہے گی۔ نمائش آن لائن اور آف لائن دنوں طرح سے منعقد ہوگی اور اس میں 32 ممالک و خطوں کی کمپنیوں کی 17 ہزار کے قریب نمائشیں آن لائن دکھائی مزید پڑھیں
خالصتان ریفرنڈم؛ بھارت سے آزادی کے بعد شملہ کو دارالحکومت بنانے کا اعلان
ٹورنٹو:کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے کامیاب انعقاد کے بعد سکھوں نے بھارت سے آزادی کے نتیجے میں شملہ کو اپنا دارالحکومت بنانے کا اعلان کیا ہے۔ گزشہ روزکونسل جنرل سکھ فار جسٹس کرپتونت سنگھ پنوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ خالصتان کے آزاد ہوتے ہی شملہ کو اپنا دارالحکومت بنائیں گے مزید پڑھیں
العمر ای گیٹ سے عمرہ ویزا منٹوں میں حاصل کرنے کی سہولت
مکہ مکرمہ:سعودی وزارت حج و عمرہ نے العمر ای گیٹ سے منٹوں میں عمرہ ویزا حاصل کرنے کی سہولت سے آگاہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرہ کے خواہاں فرزندان توحید العمر ای گیٹ سے ضروری کارروائی مکمل ہونے پر چند منٹوں مزید پڑھیں
میانمار؛ فوجی ہیلی کاپٹرکے اسکول پر گولہ باری سے 6 بچے ہلاک،17 زخمی
رنگون:میانمار میں فوجی ہیلی کاپٹر نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک اسکول پر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں 6 طلبا ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ میانمار کے علاقے سینگوگ میں فوجی ہیلی کاپٹر نے ایک اسکول پر اندھا مزید پڑھیں
دبئی میں نوکری ڈھونڈنے والوں کے ساتھ فراڈ میں ملوث ایک دھوکہ باز کو 3 سال قید کی سزا
دبئی:میں نوکری ڈھونڈنے والوں کے ساتھ فراڈ میں ملوث ایک دھوکہ باز کو 3 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جس نے دبئی میں سکیورٹی اہلکار بھرتی کرنے والی ایک ایجنسی قائم کی اور درجنوں نوکریوں کے متلاشیوں سے 30 ہزار درہم سے زائد کا دھوکہ کیا، پاکستانی شخص نے لوگوں کو راغب مزید پڑھیں
میانمار: فوجی ہیلی کاپٹرکے اسکول پر گولہ باری سے 6 بچے ہلاک،17 زخمی
رنگون:میانمار میں فوجی ہیلی کاپٹر نے باغیوں کے خلاف آپریشن کے دوران ایک اسکول پر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس کے نتیجے میں 6 طلبا ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ میانمار کے علاقے سینگوگ میں فوجی ہیلی کاپٹر نے ایک اسکول پر اندھا مزید پڑھیں
دنیا بھر سے 500 سے زائد سربراہان مملکت کی ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت
دنیا بھر سے 500 سے زائد سربراہان مملکت آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے لندن پہنچے ہیں جہاں برطانیہ پر 70 سال تک حکمرانی کرنے والی آنجہانی ملکہ کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جارہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق ملکہ مزید پڑھیں
کویت نے فیملی ویزا کے لیے نئی شرط عائد کردی
کویت:خلیجی ملک کویت نے فیملی یا ڈیپنڈنٹ ویزا کے لیے تنخواہ کی حد بڑھا کر800 کویتی دینار کردی۔ مقامی اخبار الانبا نے رپورٹ کے مطابق، کویت میں فیملی/ڈیپنڈنٹ ویزا (آرٹیکل 22 )کے لیے تنخواہ کی حد کو 500 کویتی دینار سے بڑھا کر800 کویتی دینار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے وزارت مزید پڑھیں
کینیڈا، برطانیہ، اٹلی، سوئٹزرلینڈ میں خالصتان ریفرنڈم
اوٹاوا: عالمی سطح پر بھارت کو اس وقت بڑی سفارتی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی تمام کاوشیں رائیگاں چلی گئیں۔ کینیڈا میں سکھ کمیونٹی خالصتان کی حمایت میں ریفرنڈم میں حق رائے دہی استعمال کرنے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئی۔ سکھ کمیونٹی خالصتان کی حمایت میں مزید پڑھیں