کھٹمنڈو: نیپال کے مغربی علاقے میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے ہفتے کو بتایا کہ امدادی کارکنوں نے تباہی کے مقام پرسرچ آپریشن کے دوران مزید 10 لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
انڈونیشیا : سونے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے 20 افراد دب گئے
جکارتا:انڈونیشیا کے صوبہ مغربی کالیمانتان میں روایتی انداز میں سونا نکالنے کے دوران لینڈسلائیڈنگ کے باعث 20 کان کن ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو دفتر کے آپریشن یونٹ کے سربراہ ایرک سوبریانتو نے بتایا کہ یہ واقعہ ضلع بنکایانگ کے گاؤں کناندے میں جمعرات کی شب پیش آیا لیکن صوبائی ریسرچ اینڈ ریسکیو آفس کے مزید پڑھیں
دمشق پر اسرائیلی حملے میں 5 شامی فوجی ہلاک
دمشق:شام میں دمشق کے ہوائی اڈے کے قریب اسرائیلی فضائی حملے میں5 شامی فوجی ہلاک ہو گئے ۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا (سیرین عرب نیوز ایجنسی)نے ایک فوجی اہلکار کے حوالے سے بتایا ہے کہ جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں پانچ فوجی ہلاک اور کچھ مالی نقصان ہوا۔بیان میں مزید کہا گیا مزید پڑھیں
امارات کا 5 سالہ ملٹی پل سیاحتی ویزے کا اجرا مزید آسان بنانے کا اعلان
دبئی: متحدہ عرب امارات نے تمام ممالک کے شہریوں کے لیے پانچ سالہ ملٹی پل سیاحتی ویزے کا اجرا مزید آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ سیاحتی ویزے کے اجرا کی تاریخ سے پانچ سال کی مدت شمار ہو گی۔ یہ ویزا کسی سپانسر یا اندرون ملک میزبان کی شرط کے بغیر جاری کیا جا مزید پڑھیں
نیپال میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، کم از کم 14 افراد ہلاک، 7زخمی
کھٹمنڈو: نیپال کے مغربی علاقے میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 7زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حکام نے ہفتے کو بتایا کہ امدادی کارکنوں نے تباہی کے مقام پرسرچ آپریشن کے دوران مزید 10 لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کی کوشش کی۔ مزید پڑھیں
اقوام متحدہ سربراہ کاعالمی یوم امن پرعالمی یکجہتی کے قیام کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے 21 ستمبر کو امن کے عالمی دن کے موقع پر عالمی یکجہتی، اجتماعی کوششوں، عزم اور باہمی اعتماد پر زور دیا ہے۔ سالانہ امن کی گھنٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ امن کے عالمی دن کے موقع پر آج ہم ایسے وقت مزید پڑھیں
چینی صدر کے وسطی ایشیا کے دورہ نے ایس سی او کے لیے تعاون کی جانب رہنمائی کی:چینی وزیرخارجہ
بیجنگ:چین کے صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او)کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 22ویں اجلاس میں شرکت اور قازقستان اور ازبکستان کے سرکاری دوروں کے بعد جمعہ کی شب بیجنگ واپس پہنچ گئے۔ ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ مصروف ترین شیڈول کے ساتھ ، صدر شی نے مزید پڑھیں
ملکہ ایلزیبتھ کے تابوت کی جانب بڑھنے والا شخص گرفتار
لندن:لندن کے ویسٹ منسٹر ہال میں ملکہ ایلزیبتھ کے تابوت کی طرف بھاگنے والے شخص کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے بتایا کہ گزشتہ روز رات 10 بجے ویسٹ منسٹر ہال میں ایک شخص نے ملکہ کے تابوت کی جانب دوڑ لگا دی۔ تابوت کی طرف بڑھنے مزید پڑھیں
ملکہ کی آخری رسومات، وزیر اعظم سمیت 500 سربراہان مملکت اور وفود شرکت کریں گے
لندن:برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی پیر 19ستمبر کو ہونے والی آخری رسومات میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دنیا بھر سے 500کے قریب سربراہانِ مملکت اور وفود شرکت کریں گے۔ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں روس، افغانستان، ایران، بیلاروس اور میانمار سمیت کئی ملکوں کے رہنماوں کو دعوت نہیں دی گئی،آنجہانی ملکہ مزید پڑھیں
چین میں 42 منزلہ فلک بوس عمارت میں خوفناک آتشزدگی
بیجنگ:چین کے شہر چھانگشا میں ایک فلک بوس عمارت کو انتہائی خطرناک آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس عمارت میں چین کی سرکاری ٹیلی کام کمپنی کا علاقائی دفتر بھی موجود تھا، سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی فوٹیج میں 42 منزلہ عمارت میں بڑے پیمانے پر آگ کے شعلے بھڑکتے دکھائی دے مزید پڑھیں