سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں کو ذوالحج کا چاند دیکھنے کی اپیل

ریاض: سعودی عرب کی عدالت عظمی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ29 جون بدھ کے روز ذوالحجہ کا چاند دیکھیں تاکہ رویت کا مرحلہ ہو سکے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ نے چاند دیکھنے کی صورت میں اپنی گواہی کا اندراج کرانے کی ہدایت کی ہے۔سپریم کورٹ نے اعلامیہ میں کہا کہ ام القری مزید پڑھیں

امریکا میں ٹرین اور ٹرک میں تصادم, 3 ہلاک, 50 زخمی

میسوری: امریکا میں لاس اینجلس سے شکاگو جانے والی تیز رفتار ٹرین کراسنگ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں خوفناک ٹرین حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

بھارتی پولیس کا تعصب، 2018ءکی ٹوئٹ پر مسلمان صحافی گرفتار

نئی دہلی : دہلی پولیس نے حقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز کے بانی صحافی محمد زبیر کو ان کی 2018 کی ایک متنازع ٹوئٹ میں مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور دشمنی کو فروغ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ کانگریس رہنماؤں نے محمد زبیر کی گرفتاری کو مزید پڑھیں

اردن کی بندرگاہ پر ٹینکر سے زہریلی گیس کا اخراج، 11 افراد ہلاک

عمان: اردن کی عقبہ بندرگاہ پر ٹینکر سے زہریلی گیس کے اخراج سے 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثے میں 11ہلاکتیں ہوئی جبکہ 250 سے زائد افراد کی حالت خراب ہوگئی، کرین کی خرابی کے باعث ایک کیمیکل سے بھرا کنٹینرگرگیا جس کے بعد خوفناک حادثہ پیش آیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ مزید پڑھیں

امریکا میں ٹرین اور ٹرک میں تصادم, 3 ہلاک, 50 زخمی

میسوری: امریکا میں لاس اینجلس سے شکاگو جانے والی تیز رفتار ٹرین کراسنگ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں خوفناک ٹرین حادثے میں 3 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

امریکا میں ٹرک سے غیر ملکی 46 افراد کی لاشیں برآمد

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے کم از کم 46 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ وہ مہاجرین تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آگ بجھانے والے سرکاری اہلکار نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 4 بچوں مزید پڑھیں

بی جے پی کی پالیسیوں سے بھارت کا وجود خطرے میں ہے، یشونت سنہا

نئی دہلی: بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار یشونت سنہا نے کہا ہے کہ یہ انتخاب بی جے پی کے آمرانہ طرز حکومت کے خلاف مزاحمت کی طرف ایک قدم ہے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے  یشونت سنہا نے کہا کہ یہ انتخاب بھارت کے صدر کے انتخاب سے کہیں بڑ ھ کر ہے،یہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج میں خودکشی کے واقعات میں غیرمعمولی اضافہ

مقبوضہ بیت المقدس: صہیونی فوجیوں میں خوش کشی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل کان نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ چھے مہینے کے دوران صیہونی فوجیوں میں خودکشی کے واقعات میں خاصا اضافہ ہوا ہے یہاں تک 2022ءکے آغاز سے اب تک گیارہ صیہونی مزید پڑھیں

بھارت: مسلم خواتین کو ملازمت کے حصول میں بھی امتیازی سلوک کا سامنا

نئی دہلی: بھارت میں ملازمتوں کے حوالے سے مسلم خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈ بائی فانڈیشن کی طرف سے10 ماہ کی مدت کے دوران کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہندو خواتین کو ہر دو نوکریوں کی جگہ مسلمان عورت کو ایک نوکری مزید پڑھیں