سری لنکا: بیرون ملک کام کیلیے خواتین کی کم از کم عمر21سال مقرر

کولمبو: معاشی بد حالی سے دوچار ملک سری لنکا نے خواتین کے لیے بیرون ملک کام کرنے کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق معاشی بد حالی سے دو چار سری لنکا میں اب خواتین کے بیرون ملک جاکر کام کرنے کی عمر21 برس طے کر دی گئی ہے جو پہلے 23 مزید پڑھیں

فریضہ حج کی ادائیگی: پاکستانی عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے مجموعی طور پر 42477 عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔  مکہ مکرمہ میں قائم میڈیا سیل کے مطابق 6 جون سے 16 جون تک سرکاری اسکیم کے 16900 کے قریب عازمین براہ راست مدینہ منورہ پہنچے جہاں 8 روز قیام کے مزید پڑھیں

فریضہ حج کی ادائیگی: پاکستانی عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ : فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے مجموعی طور پر 42477 عازمین مکہ مکرمہ پہنچ گئے ہیں۔  مکہ مکرمہ میں قائم میڈیا سیل کے مطابق 6 جون سے 16 جون تک سرکاری اسکیم کے 16900 کے قریب عازمین براہ راست مدینہ منورہ پہنچے جہاں 8 روز قیام کے مزید پڑھیں

سری لنکا بھی روس سے سستا خام تیل لینے کا خواہاں

کولمبو : سری لنکا کو اس وقت ایندھن کے شدید بحران کا سامنا ہے اور اسی وجہ سے سری لنکن وزرا سستے داموں تیل کے حصول کےلیے روس اور قطرجائیں گے۔ سری لنکن وزیر توانائی کنچنا وجے سیکرا نے بتایا کہ 2 وزرا 27 جون کو روس جاکر خام تیل کی خریداری پر بات کریں مزید پڑھیں

رواں برس اسرائیلی دہشت گردی میں 17 فلسطینی بچے شہید ہوئے

مقبوضہ بیت المقدس: بچوں کے حقوق کی عالمی تنظیم ’ڈیفنس فارچلڈرن انٹرنیشنل‘ کی فلسطین برانچ نے اسرائیل پر فلسطینیوں کی نسل کشی کا الزام عاید کیا ہے۔ انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 17 فلسطینی بچے شہید ہوئے۔ زیادہ تر شہادتیں مزید پڑھیں

اسرائیلی کارروائیوں سے قبلہ اول کو سنگین خطرات لاحق ہیں، امام مسجد اقصیٰ

مقبوضہ بیت المقدس: مسجد الاقصیٰ کے مبلغ الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ صہیونی طاقتیں مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کو مبارک تنہا کرنے اور خاموشی سے اپنی سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سازشوں میں مصروف ہیں۔ امام مسجد اقصی نے کہا کہ  ‘مغربی علاقے میں اسرائیلی کھدائیوں سے مسجد اقصیٰ کو مزید پڑھیں

سعودی عرب سے مذاکرات کی بحالی، عراقی وزیراعظم ایران پہنچ گئے

تہران : عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی سعودی عرب کے بعد اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے ‘ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات کی بحالی پر بات چیت کرینگے ۔ عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کی قیادت کے ساتھ کو تہران پہنچے گئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں

برطانیہ: برمنگھم کے مکان میں دھماکا،کئی افراد زخمی

لندن: برطانیہ کے شہر برمنگھم کے علاقے کنگ اسٹینڈنگ میں ڈلچ روڈ پر واقع مکان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 معمولی زخمیوں کو جائے دھماکا پر ہی مزید پڑھیں

شہری نے اپنے پالتو کتے کی سالگرہ کی تقریب میں  100 کلو گرام کا کیک کاٹا

نئی دہلی: بھارتی ریاست کرناٹکا میں شہری نے اپنے پالتو کتے کی سالگرہ کی تقریب عالی شان طریقے سے منا کر سب کو حیران کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کرناٹکا میں شیواپا یلپا مارادی نامی شخص نے اپنے پالتو کتے کی سالگرہ پر پہلے 4 ہزار مہمانوں کو مدعو کیا اور پھر 100 کلو مزید پڑھیں

ایران سے مذاکرات کچھ دنوں میں شروع ہوں گے،یورپی یونین

تہران:ایران کے ساتھ 2015میں طے شدہ جوہری معاہدے کی بحالی کے سے متعلق امریکا کے بالواسطہ مذاکرات جلد ہی دوبارہ شروع ہو جائیں گے۔ غیر ملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایرانی وزیرخارجہ نے یورپی یونین کے اعلی سفارت کارجوسیپ بوریل کے بیان کے ردعمل میں کہی۔انھوں نے مذاکرات میں کئی ماہ سے جاری تعطل مزید پڑھیں