تیانجن: چھٹی بین الاقوامی انٹیلی جنس کانگریس(ڈبلیو آئی سی)چین کی شمالی میونسپلٹی تیانجن میں شروع ہوگئی۔ چین میں مصنوعی ذہانت (اے آئی)کا یہ اہم دو روزہ ایونٹ، انٹیلی جنس کا نیا دور ڈیجیٹلائزیشن ڈرائیوز گروتھ، انٹیلی جنس ونز فیوچر” کے تھیم کے تحت 3ہزار مربع میٹر کے نمائشی علاقے میں جاری ہے جس میں انٹیلی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں گٹر سے 7 نومولود بچیوں کی لاشیں بر آمد
بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک میں گٹر میں تیرتے ڈبوں سے 7 نومولود بچیوں کی لاشیں بر آمد ہوئیں۔ رپورٹس کے مطابق موڈلگی بس اسٹینڈ کے قریب شہریوں نے گٹر میں تیرتے مشکوک ڈبوں کی اطلاع پولیس کو دی، اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر جب ڈبوں کو کھول کر دیکھا تو اُن میں 7 نومولود بچے مزید پڑھیں
تیونس: سابق وزیراعظم منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار
تیونس سٹی: تیونس میں پولیس نے سابق وزیراعظم حمادی الجبالی کو منی لانڈرنگ کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق تیونس میں معروف سیاسی جماعت حرکتہ النھضتہ کے سابق رہنما اور 2011 سے 2013 تک ملک کے وزیراعظم رہنے والے حمادی الجبالی کو سوسہ شہر سے گرفتار کیا مزید پڑھیں
یورپی ممالک میں مہنگائی عروج پر، معیشت سست، حکومتیں پریشان
برلن : یورپی یونین میں شامل ممالک کی معاشی ترقی میں جون کے مہینے میں شدید گراوٹ دیکھی جا رہی ہے۔ سروے کے نتائج کے مطابق بڑھتی ہوئی قیمتوں نے کورونا وبا کے بعد معمول پر آنے والی معیشت کو ایک بار پھر بڑے چیلنج سے دوچار کر دیا ہے۔ایس اینڈ پی گلوبل کے چیف مزید پڑھیں
خوراک کی بڑھتی قلت، دنیا کو تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اقوام متحدہ
برلن : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے جمعہ کے روز خبردار کیا کہ دنیا بھر میں خوراک کی بڑھتی ہوئی قلت کے باعث دنیا کو تبائی کا سامناکرنا پڑ سکتا ہے۔ سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی، کورونا وائرس،وبائی امراض اور عدم مساوات کی وجہ سے پہلے ہی لاکھوں افراد مزید پڑھیں
صہیونی فوج کی دہشت گردی جاری، 12 فلسطینیوں کو اغوا کرلیا
غرب اردن: قابض اسرائیلی فوج نے مختلف واقعات میں 12 فلسطینیوں کو اغوا اور چار کو زخمی کردیا ہے۔ اسرائیلی قابض فوج نے فلسطینیوں کے خلاف یہ کارروائیاں مقبوضہ یروشلم اور مغربی کنارے کے علاقوں میں میں کیں۔اسرائیلی قابض فوج نے حماس کے ایک سینئیر ذمہ دار غسان الذوبی کو بھی اغوا کیا ہے۔ ان مزید پڑھیں
امریکا سے طویل فاصلے تک مارکرنے والے ہتھیاروں کا نظام یوکرین پہنچ گیا
واشنگٹن: امریکا سے بھیجا گیا طویل فاصلے تک مار کرنے والا ہائی موبیلٹی آرٹلری راکٹ سسٹمز(ہیمارس)یوکرین پہنچ گیا ہے۔یہ طاقتور ہتھیاروں کا ایک نظام ہے۔اس سے یوکرائن کو امید ہے کہ روس کے حملے کا رخ موڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔ امریکی میڈیاکے مطابق روس کی افواج یوکرین کے مشرق میں ڈونبس کے نام مزید پڑھیں
عازمین حج کی رہنمائی کیلیے ہیلپ لائن قائم
مکہ مکرمہ: عازمین حج کی رہنمائی کیلئے فری حج ہیلپ لائن قائم کردی گئی جس کے اعداد وشمار مکہ مکرمہ میں قائم مین کنٹرول آفس سے جاری کردیے گئے ہیں۔ عازمین حج کی رہنمائی کے لیے فری حج ہیلپ لائن قائم کردی گئی ہے اور اس کے اعداد وشمار مکہ مکرمہ میں قائم مین کنٹرول مزید پڑھیں
جوبائیڈن کی زبان پھر لڑکھڑا گئی، بُڑبُڑانے لگے
واشنگٹن: 79 سالہ امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان خطاب کے دوران ایک بار پھر لڑکھڑا گئی اور وہ اپنے ملک کی تعریف ایک لفظ میں بتانے کی کوشش کے دوران کچھ کا کچھ بول گئے۔ امریکی صدر جوبائیڈن اپنی بڑھتی ہوئی عمر کے باعث کبھی تقریر کے دوران بے ربط گفتگو کر بیٹھتے ہیں، مزید پڑھیں
روسی فوجی طیارہ لینڈنگ کرتے ہوئے تباہ ،4 افراد ہلاک
ماسکو: روس کے مغربی علاقے ریازان میں فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ آئی ایل76 لینڈنگ کے دوران گر کرتباہ ہونے کے باعث ہلاک ہولے والے افراد کی تعداد 4 ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق 5 افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل جاری کردہ خبر میں کہا گیا تھا مزید پڑھیں