بھارتی شہری نے اہلیہ کو ڈسنے والا سانپ قید کرلیا

نئی دہلی : بھارت میں شوہر اپنی بیوی کو ڈسنے والے سانپ کو بوتل میں ڈال کر اہلیہ سمیت اسپتال لے گیا جہاں ڈاکٹرز حیران رہ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رامیندر یادیو نامی شخص کی بیوی کو گھر میں کام کرنے کے دوران خطرناک سانپ نے کاٹ لیا جس پر اس نے سانپ کو مزید پڑھیں

دنیا بھر میں 16 کروڑ بچے جسمانی مشقت پر مجبور

نیو یارک: دنیا بھر میں کم عمر کے بچوں سے مشقت لینے یا انہیں بطور غلام رکھنے کا سلسلہ نیا نہیں، تاہم مختلف معاشروں میں بچوں سے مشقت لینے کے نئے نئے طریقے اپنائے جا رہے ہیں،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں چشم کشا انکشافات سامنے آگئے۔ اقوام متحدہ کے بہبود اطفال کے ادارے (یونیسیف) کے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مبینہ جی 20 اجلاس کی بھارتی کوشش مسترد کرتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مبینہ طور پر جی 20ممالک کا اجلاس یا تقریب منعقد کرنے کی بھارت کی کوشش کو یکسر مسترد کردیاہے۔ ہفتہ کوترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مبینہ طور پر جی 20ممالک کا اجلاس مزید پڑھیں

یوپی کے وزیر اعلیٰ نے مسلم مخالف حکومتی اقدامات کو کامیابی قرار دیدیا

لکھنو: بھارتی ریاست یوپی کے انتہا پسند متعصب وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو اپنی کامیابی قرار دے دیا۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں بی جے پی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو بطور کامیابیاں گنواتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

فلسطینی خاتون صحافی کے قتل کی اسرائیلی فوج ذمہ دار قرار

نیویارک: اقوام متحدہ کے ادارے ہیومن رائٹس آفس نے فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی ہے۔ جس میں اسرائیلی فوج کو ذمہ دار قراردیاگیاہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شیرین ابو عاقلہ کی موت اسرائیلی فورسز کی گولی سے ہوئی۔اس حوالے سے رپورٹ میں اسرائیل کی جانب سے مزید پڑھیں

یوپی کے وزیر اعلیٰ نے مسلم مخالف حکومتی اقدامات کو کامیابی قرار دیدیا

لکھنو: بھارتی ریاست یوپی کے انتہا پسند متعصب وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو اپنی کامیابی قرار دے دیا۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں بی جے پی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو بطور کامیابیاں گنواتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

آئندہ 25 روز تک عازمینِ حج کے سوا کوئی عمرہ ادا نہیں کرسکے گا

ریاض: سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن کے دوران آج سے آئندہ 25 دن تک عازمین حج کے سوا کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق 25 روز کی مدت کے دوران عمرہ کے مناسک کو صرف حجاج تک محدود رکھا جائے گا تاکہ مزید پڑھیں

یوکرین: روسی ساختہ میزائل یوٹرن لے کر اپنے ہی لانچر پر آ گرا

ماسکو : روسی ساختہ میزائل یو ٹرن مارتے ہوئے واپس آکر اپنے ہی لانچر سے ٹکرا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی ائیر ڈیفنس میزائل کے واپس لانچر سے ٹکرانے کا واقعہ گزشتہ روز یوکرین کے شہر لوہانسک کے علاقے میں پیش آیا جہاں میزائل 180 ڈگری میں درمیانی ہوا میں مڑ کر تقریباً مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا مصدقہ کیسز کی تعداد 54 کروڑ 29 لاکھ سے متجاوز

بیجنگ: دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد 54 کروڑ 29 لاکھ 16 ہزار270 ہو گئی ہے۔ جان ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس و انجینئرنگ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ 8 کروڑ 69 لاکھ 9 ہزار 716 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک مزید پڑھیں

افریقا، سرحد عبور کرنے کی کوشش میں بھگدڑ، 18 مہاجرین ہلاک

رباط: افریقا میں ہسپانوی انکلیو شہر ملیلہ اور مراکش کے مابین سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران بھگڈر مچنے سے ہونیوالی ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ روز 2 ہزار سے زائد سب صحارن مہاجرین نے سرحد عبورکرنے کی کوشش کی تھی۔ مراکش کی سرکاری خبر رساں ایجنسی میپ نے اس سے مزید پڑھیں