سرینگر: بیواﺅں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے جنوری 1989 سے اب تک 22ہزار944 کشمیری خواتین بیوہ ہوچکی ہیں کیونکہ ان کے شوہروں کو بھارتی فوجیوں، پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں نے شہید کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسلام مخالف پوسٹ کرنے والے نوجوان کو 18قید ماہ کی سزا
سنگاپور : سنگا پور کی ایک ڈسٹرکٹ عدالت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسلام مخالف پوسٹ کرنے والے نوجوان کو 18 ماہ کی قید سزا سنائی دی ۔ مجرم سن سیکونگ، ٹیماسیک پولی ٹیکنک کے طالب علم ہے جو سنگاپور کا مستقل رہائشی ہے۔ مجرم نے مئی میں دوسروں کے مذہبی جذبات کو مزید پڑھیں
روسی وزیر خارجہ ایران پہنچ گئے، صدر رئیسی سے ملاقات
تہران : روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔ جہاں انہوں نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ہے۔ روسی وزیر خارجہ کی اس ملاقات کو ایران کے سرکاری ٹی وی نے دکھایا ہے۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق ایران اور عالمی طاقتیں 2015 کے جوہری معاہدے کی مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی کی متوقع تاریخ کا اعلان
ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی انجمن نے کہا ہے کہ’ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ 30 جون اور عید الاضحی سنیچر 9 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ اماراتی خبررساں ادارے وام کے مطابق فلکیاتی انجمن نے بیان میں کہا کہ’ ذی الحجہ کا چاند بدھ 29 جون کی صبح کو امارات کے مقامی مزید پڑھیں
بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، امریکی کانگریس میں مذمتی قرارداد
واشنگٹن: بھارت میں اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے خلاف امریکی کانگریس میں مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں بڑھتے اسلامو فوبیا کے واقعات، انسانی حقوق اور مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں پر بھارت کو خصوصی تشویش والے ممالک کا درجہ دیا جائے- امریکی ڈیموکریٹک رکن مزید پڑھیں
برطانیہ کے لیے بُری خبر، سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف
لندن : برطانوی دارالحکومت لندن میں لوگوں کے درمیان پولیو وائرس کے پھیلاﺅ کے شواہد دریافت ہونے پر قومی سطح پر ایمرجنسی کا نفاذ کیا گیا ہے۔ نکاسی آب میں پولیو وائرس کا انکشاف ہونے کے بعد ویکسینیشن پر زوردیدیا گیاہے۔ یوکے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی (یو کے ایس ایچ اے) نے بتایا کہ فروری میں مزید پڑھیں
میانمار، آنگ سان سوچی کو جیل منتقل کر دیا گیا
ینگون : میانمار کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کی سربراہ آنگ سان سوچی کو میانمار کے دارالحکومت نیپیداو کی ایک جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریاستی انتظامی کونسل (ایس اے سی) کے ترجمان ژا من تون نےبتایا کہ فوجداری قوانین کے مطابق سوچی کو جیل منتقل کرنے سے پہلے ایس مزید پڑھیں
ایرانی عدالت کا امریکا کو جوہری سائنسدانوں کے قتل کے مقدمے میں جرمانہ
Law and Justice concept. Mallet of the judge, books, scales of justice. Gray stone background, reflections on the floor, place for typography. Courtroom theme. تہران: ایران کی ایک عدالت نے امریکی اداروں کومقتول ایرانی سائنسدانوں کے خاندانوں کو 4ارب30کروڑ امریکی ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت مزید پڑھیں
بچے نے گیم کھیلنے کے شوق میں والد کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ اُڑا دیے
نئی دہلی: ریٹائرڈ بھارتی فوجی کے بیٹے نے آن لائن گیم کھیلنے کے شوق میں والد کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ روپے اڑا دیئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر آگرہ سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ فوجی کا بیٹا والد کے موبائل فون پر آن لائن گیم کھیل رہا تھا کہ اچانک فوجی کے اکاؤنٹ سے مزید پڑھیں
افغان طالبان حکومت کی عالمی برادری سے مدد کی اپیل
کابل: افغانستان کی حکومت نے ملک میں ہولناک زلزلے کے بعد عالمی برادری سے امداد کی اپیل کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا میں آنے والے 6.1 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ 1500 سے زائد زخمی ہیں۔ افغان مزید پڑھیں